برسلز،اوٹاوا،لزبن(آن لائن)فرانس کے بعد بیلجیئم، کینیڈا اور پرتگال نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔نیویارک میں نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے پرتگال کے صدر مرسیلو ری بیلوڈ سوسا نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر ان کے ملک نے ہمیشہ دو ریاستی حل کی بات کی ہے۔
Comments are closed.