ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس: جسٹس منصورعلی شاہ نے انٹرا کورٹ اپیل کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس میں جسٹس منصورعلی شاہ نے انٹرا کورٹ اپیل کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھا ہے، جس میں جسٹس جمال خان مندوخیل اورجسٹس…

کمیشن نہیں بننے جا رہا تو حکومت کے ساتھ ہیلو ہائے اور فوٹو سیشن کیلئے نہیں بیٹھنا، بیرسٹر گوہر

حکومت کی جانب سے کوئی قدم نہیں لیا گیا جوظاہر کرتا ہے ان کی نیت ہی نہیں کہ کوئی کمیشن بنائیں،چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات بہترین راستہ ہے، مذاکرات…

بلاول بھٹو کی صدارت میں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ،آصف زرداری کی خصوصی شرکت

اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا تفصیل کے ساتھ جائزہ لیاگیا ، ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاق اور پنجاب میں پیپلز پارٹی کے کام نہ ہونے اور پاور شیئرنگ فارمولے پر عمل نہ ہونے پر سخت تحفظات کا اظہار مرکز اور پنجاب میں حکومت سے…

تحریک انصاف کے جنید اکبر خان پارلیمانی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

تحریک انصاف کے جنید اکبر خان پارلیمانی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے اجلاس میں شرکت نہیں کی چیئرمین کیلئے مسلم لیگ (ن) کے طارق فضل چوہدری نے جنید اکبر کا نام تجویز کیا، پی ٹی آئی اراکین نے…

مذاکرات کی بحالی پر دوبارہ غورکیلئے حکومت کمیشن کا اعلان کرے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی بحالی پر دوبارہ غور کرنے کے لیے حکومت کمیشن کا اعلان کرے، ابھی کس چیز نے روکا ہے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان…

ہمسایہ ملک نے کہا صرف پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے سپورٹ کریں گے، بلوچ کمانڈر

کوئٹہ(آن لائن)مختلف دہشت گرد تنظیموں کو چھوڑ کر ہتھیار ڈالنے والے کمانڈرز نے کوئٹہ میں صوبائی وزرا اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی بلوچستان کے ہمراہ نیوز کانفرنس کی اور خود کو ریاست پاکستان کے سپرد کرنے کا اعلان کردیا۔ہتھیار ڈالنے والے اہم دہشتگرد…

تحریک انصاف نے چیئرمین پی اے سی کیلئے پانچ نام سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیئے

جنید اکبر خان، عامر ڈوگر، شیخ وقاص اکرم، خواجہ شیراز اور عمر ایوب کے نام شامل اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف نے چیئرمین پی اے سی کے لیے پانچ ناموں پر مشتمل پینل حکومت کو بھجوا دیا ،پارلیمانی ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے بھجوئے گئے…

اپوزیشن کا صحافیوں سے اظہار یکجہتی،پیکا ایکٹ آزادی صحافت کے منافی قرار

اسلام آباد(آن لائن) پیکا ایکٹ کے خلاف صحافیوں سے اپوزیشن کی اظہار یکجہتی،اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے پیکا ایکٹ کو آزادی صحافت کے منافی قرار دیتے ویتے ہوئے مسترد کردیا۔جمعہ کو سینیٹ اجلاس کے موقع پر ایوان بالا کی پریس گیلری سے صحافیوں…

ایوان بالا میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان اور امتناع الیکٹرانیک کرائم(پیکا) بل 2025پیش

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان اور امتناع الیکٹرانیک کرائم(پیکا) بل 2025پیش کردئیے گئے،بل پیش کرنے کے موقع پر اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی، صحافیوں نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل پیش کرنے پر ایوان کی کارروائی…

پیپلز پارٹی کابینہ کا حصہ نہیں بنے گی ،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی ،حکومت کو پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 لانے سے پہلے متعلقہ سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنی چاہیے تھی ،26 آئینی ترمیم کو رول بیک…