جسٹس سرفراز ڈوگر بطور قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عہدہ سنبھال لیا، کمرہ نمبر ایک میں…

اسلام آباد(آن لائن)جسٹس سرفراز ڈوگر کا بطور قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عہدہ سنبھالنے کے بعد کمرہ نمبر ایک میں منتقل ہوگئے ہیں اور جمعرات کو اور باضابطہ طور پر کیسوں کی سماعت کا آغاز کر دیا۔جسٹس سرفراز ڈوگر کو جسٹس عامر فاروق کی…

نو مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے‘کیا آپ تسلیم کرتے ہیں کہ نو مئی کا جرم سرزد…

ہم نے اپنا قانون دیکھنا ہے برطانیہ کا نہیں، یہ غیرضروری بحث ہے آپ وقت ضائع کر رہے ہیں،جسٹس امین الدین خان اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں خصوصی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس…

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کیلیے بھی کوالیفائی کرلیا،صدرو وزیراعظم شہباز اور…

اسلام آباد /کراچی (آن لائن)سہ فریقی سیریز کے تیسرے اور اہم میچ میں پاکستان نے ریکارڈ ہدف حاصل کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کیلیے بھی کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقہ کا 353 رنز کا ہدف پاکستان نے صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر…

حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط اور ڈوزیر کو ملک دشمنی…

پی ٹی آئی کا ریاست مخالف ایجنڈا یہ ہے کہ مسلسل پاکستان کے معاشی استحکام کونقصان پہنچایا جائے ،حنیف عباسی اسلام آباد(آن لائن ) حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط اور ڈوزیر کو ملک دشمنی اور معاشی…

نواجون ہی پاکستان کے مستقبل کے رہنما ہیں، آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا یونیورسٹیز اور طلبہ کالجز کے طلبہ سے خطاب دہشت گردی کے خلاف قومی جدوجہد میں پاکستانی عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش ‘مسلح افواج اور اداروں کی تعریف راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف نے پاکستان بھر سے…

پاکستانی زمیندار کی راکھی ساونت کو مفتی قوی سے شادی پر کروڑوں کی انوکھی پیشکش

لاہور(آ ن لائن)پاکستانی زمیندار کی جانب سے بھارتی رقاصہ اور اداکارہ راکھی ساونت کو ایک منفرد اور انوکھی پیشکش کی گئی ہے۔جنوبی پنجاب کے زمیندار سردار مظفر کولاچی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں کہا کہ اگر راکھی ساونت مفتی عبدالقوی…

وکی کوشل کی فلم چھاوا کی ریلیز سے قبل ہی 2 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت

ممبئی (آ ن لائن)اداکار وکی کوشل کی تاریخ پر مبنی فلم چھاوا 14 فروری کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہے اور اس کی ایڈوانس بکنگ انتہائی شاندار رہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وکی کوشل کی فلم کی صرف 48 گھنٹوں میں بھارت کے سینما گھروں…

ٹرمپ کا غزہ بارے بیان ایک مرتبہ پھر نوآبادیاتی نظام کے آغاز کی کوشش ہے ، مولانا فضل الرحمٰن

کراچی (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج بھی ٹرمپ کہتا ہے میں غزہ کو خرید لوں گا، یہ ایک مرتبہ پھر نوآبادیاتی نظام کا آغاز ہے، دنیا کے کسی بھی آزاد ملک کی حریت کے لیے ہم لڑیں گے۔قادیانیت سے تائب…

پی ٹی آئی ایم این اے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی ایم این اے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ،پانی پی ٹی آئی نے رہنماؤں کو شرافضل مروت کو نکالنے کی ہدایات دے دیں،ذرائع کے مطابق پارٹی رہنما جلد شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا…

تحریک انصاف کور کمیٹی کی رکن سیمابیہ طاہر تھانہ نیو ٹاؤن احتجاج کے مقدمہ میں گرفتار

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کور کمیٹی کی رکن سیمابیہ طاہر کو تھانہ نیو ٹاؤن احتجاج کے مقدمہ میں گرفتارکر لیا جنہیں حراست میں لینے کے بعد اڈیالہ چوکی منتقل کر دیا گیا سیمابیہ طاہر کو گزشتہ روز جی ایچ کیو حملہ کیس کی…