قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کا آئندہ ہفتے سے باقاعدہ سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا امکان
اسلام آباد ( آن لائن ) قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے آئندہ ہفتے سے باقاعدہ سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف سب سے پہلے مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، نواز شریف اعلیٰ عدالتوں سے ریلیف اور گرفتاری کے…