دیشا پٹانی آنجہانی ساتھی اداکار سشانت سنگھ کی یاد میں آج بھی افسردہ
ممبئی(آن لائن)بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنے آنجہانی ساتھی اداکار شوشانت سنگھ کیلئے فلم مہندرا سنگھ دھونی کی ریلیز کے 7 سال بعد ایک درد بھرا پیغام لکھا ہے۔
اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنے انسٹا گرام پر اس فلم میں سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ…