خیبرپختونخوا: بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 321 ہوگئی

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا میں 48 گھنٹوں میں بارش، سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق خیبرپختونخوا میں 321 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔…

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں داخل ہوگیا۔ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا‘ سیٹلائٹ نے گراؤنڈ اسٹیشنز سے مستحکم رابطہ بھی قائم کر لیا۔ہائی…

وزیر اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی ٹیم امدادی کاموں کی نگرانی کے لیے پشاور پہنچ گئی‘ امدادی…

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی ٹیم امدادی کاموں کی نگرانی کے لیے پشاور پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔سیاح حضرات سے التماس کی گئی ہے کہ اگلے 5 تا6 روز تک شمالی علاقہ جات کا سفر کرنے سے گریز کریں ۔وزیر…

اگر کوئی شہری دہشتگردوں کو پناہ دیتاہے یا گھر میں بارودی مواد رکھتا ہے تو اسے نتائج بھگتنا پڑیں…

راولپنڈی (آن لائن)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسزپبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اگر کوئی شہری دہشتگردوں کو پناہ دیتاہے یا گھر میں بارودی مواد رکھتا ہے تو اسے نتائج بھگتنا پڑیں گے،فوج کی اس میں کوئی دلچسپی…

آرمی چیف کی ہدایات پر خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے فوجی آپریشنز تیز

اسلام آباد(آن لائن)آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ہلال جرات، نشان امتیاز (ملٹری) نے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق انہوں نے صوبے میں تعینات فوج کو متاثرین کی…

وزیراعظم شہباز شریف سیلابی صورتحال سے مکمل طور پر آگاہ ہیں، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو آزاد جموں و کشمیر اور خیبر پختونخوا میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں بھرپور امدادی کارروائیاں کرنے کی ہدایت کی…

ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ حتمی نہیں ہے‘ بانی پی ٹی آئی سے اس متعلق ابھی مشاورت ہوگی ‘علی ظفر

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما، سینیٹر علی ظفرنے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ حتمی نہیں ہے‘ بانی پی ٹی آئی سے اس متعلق ابھی مشاورت ہوگی ‘بانی پی ٹی آئی کی اس متعلق واضح ہدایات آنے کے بعد فیصلہ ہوگا۔پارلیمنٹ میں میڈیا…

خیبر پختونخوا میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی‘ 200سے زائد جاں بحق، بونیر میں 78 اموات کی…

بادلوں کے پھٹنے کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آنے سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 18 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں اور فلش فلڈ کے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی حادثے میں جاں بحق افراد کی…

رافیل طیاروں کی ناکامی کے باوجود مودی سرکار نے فرانس سے نئے معاہدے کی کوشش شروع کر دی

نئی دہلی (آن لائن)رافیل طیاروں کی ناکامی کے باوجود جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کی فرانس سے معاہدے کی کوشش کی جا رہی ہے۔میڈیا اطلاعات کے مطابق پاکستان بھی رافیل طیارے لینے میں دلچسپی رکھتا تھا لیکن بھارت یہ طیارے پہلے لینے میں کامیاب…

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جشنِ معرکہ حق کے موقع پر 75 روپے کے یادگاری سکّے کا اجرا

کراچی (آن لائن )وفاقی حکومت نے معرکہ حق میں مسلح افواج کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور جشنِ آزادی کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کیاہے۔ یہ سکہ تانبہ 79 فیصد، زنک 20 فیصد اور نکل ایک فیصد پر مشتمل ہے جس کا قطر 30 ملی…