ویسٹ انڈیز کے دور پاکستان کی تفصیلات کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی اور پاکستان شاہینز کے…

9 مئی کے ملزمان رعایت کے مسحتق نہیں،ماسٹر مائنڈز کو بھی سخت سزا دینی چاہیے ،شہری

اسلام آباد (آن لائن)9 مئی کے ملزمان کو کسی قسم کی رعایت نہیں دینی چاہیے ،ان کے ماسٹر مائنڈز کو بھی سخت سزا دینی چاہیے ، اس واقعے کے ماسٹر مائنڈ کو عمر قید کی سزا ہونی چائیے تاکہ دوبارہ ملکی سلامتی کو خطرہ نہ ہو، 9 مئی کے ملزمان کو ملٹری…

کسی بھی پرائیویٹ ممبرکو آئینی ترمیم پیش کرنے کے لئے 34 اراکین کی حمایت لازم

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے قواعدوضوابط و استحقاق نے پیپلز پارٹی کے سید نویدقمر کی ترمیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت کسی بھی پرائیویٹ ممبرکو آئینی ترمیم ایوان میں پیش کرنے کے لئے کم از کم 34 اراکین کی حمایت لازمی…

9مجرموں کو سزا:پاکستان نے برطانیہ،امریکہ اور یورپی یونین کے اعتراضات مسترد کر دیئے

اعتراضات اندرونی قانونی معاملات میں مداخلت ،جومکمل طور پر ناقابل قبول ہے،حکومتی ذرائع اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان نے 9 مئی کے مجرموں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزا دینے کے حوالے سے برطانیہ ،امریکہ اور یورپی یونین کے اعتراضات کو یکسر مسترد…

اسلام آباد کے 3 حلقوں کے لئے نئے الیکشن ٹریبیونل کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آبادہائی کورٹ کے حکم امتناع کے باعث اسلام آباد کے 3 حلقوں کے لئے نئے الیکشن ٹریبیونل کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی ،نئے اسلام آباد الیکشن ٹربیونل نے 18 دسمبر سے 5 ماہ بعد کام کا آغاز کیا تھا اور…

پاکستان نے 9 مئی کے مجرموں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزا دینے کے حوالے سے برطانیہ ،امریکہ اور یورپی…

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان نے 9 مئی کے مجرموں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزا دینے کے حوالے سے برطانیہ ،امریکہ اور یورپی یونین کے اعتراضات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے پاکستان کے اندرونی قانونی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے اور واضح کیا…

صد ر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا قانونی امور پر مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن)صد ر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قانونی امور پر مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں نائب وزیر…

میکسیکو: طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی (آن لائن)میکسیکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق میکسیکو کی مغربی ریاست جالسکو میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔جالسکو سول پروٹیکشن کے…

پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے3ارکان کی مذاکرات میں شرکت‘ 4 ارکان شریک کیوں نہ ہو سکے؟

حامد خان ملک سے باہر‘سلمان اکرم راجہ لاہور میں اہم کیسز میں عمرایوب پشاورہائیکورٹ میں پیش ہوئے‘ بیرسٹر گوہر اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے3ارکان نے مذاکرات کے پہلے مرحلے میں شرکت کی جبکہ 4 ارکان شریک کیوں نہ ہو سکے،…

موسمیاتی تبدیلی آئندہ نسلوں کیلئے بڑا خطرہ، ہمارے بڑے سمجھ نہیں سکے، بلاول

جنگی بنیاد پر تیاری کریں، گلگت بلتستان سے لیکر دریائے سندھ کے آخری سرے تک ہمیں کام کرنا ہوگا متبادل اور ماحول دوست توانائی ونڈ، سولر، ہائیڈروپاور جنریشن کے بجائے ہم کیوں مہنگی بجلی اپنے لوگوں کو دینے پر تلے ہوئے ہیں؟ پہاڑوں پر موجود برف…