کنگنا رناوت کی فلم پر پابندی عائد، اداکارہ مشکل میں پڑگئیں

ممبئی (آن لائن)معروف بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’ایمرجنسی‘ کو بنگلہ دیش میں پابندی کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم پر پابندی کی وجہ دونوں ممالک کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی بتائی گئی ہے، نہ کہ فلم کا مواد۔ کنگنا کی…

’شاہ رْخ میرے گھر آتے تو تھپڑ مار دیتی‘، جیا بچن کیوں بھڑک اْٹھیں؟

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے دو بڑے سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور ایشوریا رائے ایک ساتھ کئی فلموں میں یادگار پرفارمنس دی جن میں ’جوش‘، ’محبتیں‘، ’دیوداس‘اور ’شکتی: دی پاور‘ میں دونوں کی شاندار کیمسٹری دکھائی گئی۔ تاہم 2000کی دہائی کے اوائل میں…

تحریری مطالبات ملنے کے بعد بال ہمارے کورٹ میں آجائے گی ، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبے کو زیر غور لائے جانے کا عندیہ دیتے ہوے کہا ہے کہ اگر آج وہ مطالبات تحریری طور پر د ے دیتے ہیں تو پھر بال ہمارے کورٹ میں ہوگی ۔ ا تحادیوں اور…

این آر او حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مانگ رہی ہے جو ایک ہی شخص دے سکتا ہے وہ ہے بانی چیئرمین پی ٹی آئی…

اسلام آباد(آن لائن)رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ اس وقت این آر او حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مانگ رہی ہے‘این آر او ایک ہی شخص دے سکتا ہے وہ ہے بانی چیئرمین پی ٹی آئی ‘مذاکرات میں تھوڑا سا مرچ مصالحہ ہونا چاہیے ‘ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا…

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ کے بعد کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری آئی ہے ‘وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ کے بعد کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری آئی ہے ‘آئی ایم ایف سے یہ آخری پروگرام ہوگا،عالمی ایجنسیوں سے بی درجہ بندی کی توقع ہے،رواں مالی سال کے آخر تک پانڈا…

انسانی سمگلنگ کا مکروہ دھندہ چلا کر ملکی ساکھ کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف انتہائی سخت قانونی…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ کا مکروہ دھندہ چلا کر ملکی ساکھ کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی کی جائے گی اور ایف آئی اے میں افرادی قوت کی کمی کو فوری طور پر پورا کرکے ہوائی…

وزیراعظم میاں شہباز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم میاں شہباز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق نے ملاقات کی‘ملاقات میں حکومت اور پی ٹی آئی کے جاری مذاکرات کی صورتحال اور چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر ارکان کی تقررری پر مشاورت کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں…

پی ٹی آئی ارکان نے قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اورنعرے بازی جاری رکھی، سپیکر کا وقفہ سوالات دینے سے…

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے ارکان نے قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اورنعرے بازی جاری رکھی، سپیکر نے وقفہ سوالات دینے سے انکار کیا تو کورم کی نشاندہی کر دی، جب اجلاس روکنے کی کوشش ناکام ہوئی اور کورم پورا تو پی ٹی ارکان واک آؤٹ کر…

بلاول بھٹو زرداری کو ڈولنڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ڈولنڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔بلاول بھٹو زرداری آئند چند دنوں میں امریکہ روانہ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق بلاول واشنگٹن میں ٹرمپ کی حلف برداری اور دیگر…

کسی کے دباؤ میں آکرنہیں بلکہ قواعد کے مطابق ایوان کی کارروائی چلاؤں گا،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ کسی کے دباؤ میں آکرنہیں بلکہ قواعد کے مطابق ایوان کی کارروائی چلاؤں گا،اپوزیشن سیاست کر رہی ہے، عوامی مسائل پر توجہ نہیں دی رہی۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی…