ڈسکہ، بہو زارا کا قتل، مرکزی ملزمہ ساس نے اعتراف جرم کر لیا

ڈسکہ (آن لائن)سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں بہو زارا کے قتل کیس کی مرکزی ملزمہ ساس صغراں نے اعتراف جرم کرلیا۔بہو کے قتل کیس کی سماعت ڈیوٹی مجسٹریٹ حمیرا مظفر کی عدالت میں ہوئی، مرکزی ملزمان صغراں، یاسمین، عبداللّٰہ اور نوید کو پیش کیا گیا۔…

تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، پارٹی کے 4 اہم عہدیدار مستعفی

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات شدت اختیار کرگئے جب کہ پی ٹی آئی پشاور کے 4 عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف پشاور کی تنظیم میں اختلافات کی وجہ سے پی ٹی آئی پشاور سٹی کے جنرل سیکریٹری،…

بیرسٹرگوہر،سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب،بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پران کے 3ترجمان مقرر

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بانی عمران خان کی ہدایت پر ان کے تین ترجمان مقرر کردئے ہیں۔اس حوالے سے تحریک انصاف کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران…

ملک بھر میں حج درخواستیں نامزد بنکوں میں وصول کی جائیں گی،آن لائن بھی دے سکتے

اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر میں حج درخواستیں سوموار سے نامزد بنکوں میں وصول کی جائیں گی،حج درخواستوں کی وصول 3دسمبر تک جاری رہے گی، وزارت کے حج پورٹل پر بھی درخوستیں آن لائن جمع کرائی جاسکتی ہیں۔وزارت مذہبی امور کے مطابق ملک بھر میں 15…

پنجاب میں روڈ سیفٹی کو مزید بہتر بنا رہے ہیں تاکہ کسی کے گھر کا چراغ نہ بجھے:مریم نوازشریف

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے روڈ ایکسیڈنٹ متاثرین کی یاد میں عالمی دن پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ ان سب کیلئے دعا مغفرت کرتے ہیں جو سڑک حادثات کی وجہ سے جدا ہو گئے۔ حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے دکھ میں…

تعلیم نہ صرف وقت کی ضرورت بلکہ ہمارے دین کا پہلا حکم بھی ہے، خالدمقبول صدیقی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ پاکستان کی ترقی کا واحد راستہ تعلیم ہے، تعلیم نہ صرف وقت کی ضرورت بلکہ ہمارے دین کا پہلا حکم بھی ہے، اگر ہم نے اپنے آپ کو موجودہ د ور کے تقاضوں سے ہم آہنگ…

بھارتی ریاست منی پورمیں نسلی فسادات میں اضافہ،انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند‘کرفیونافذ

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی ریاست منی پور میں نسل پرستانہ فسادات سے متاثرہ علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی۔ جبکہ غیرمعینہ معدت کے لیے کرفیو بھی نافذ کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منی پور کے دارالحکومت امفال میں…

بھارتی فورسز کاغیر پیشہ ورانہ رویہ اور بربریت بے نقاب‘کشمیری نوجوان پر بھارتی فورسز کے مظالم کی…

سرینگر (آن لائن)بھارتی فورسز کاغیر پیشہ ورانہ رویہ اور بربریت بے نقاب‘مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کے دردناک مناظر منظر عام پر آگئے‘کشمیری نوجوان پر بھارتی فورسز کے مظالم کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ‘بھرتی کے لیے آنے والے کشمیری…

ملکی پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں بھی بڑی کمی ریکارڈ

اسلام آباد(آن لائن)ملکی پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں بھی بڑی کمی ریکارڈکی گئی ہے اور اکتوبر میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ 38.34 فیصد کمی ہوگئی۔سرکاری دستاویزکے مطابق اکتوبر میں 7 لاکھ 34 ہزار ٹن سے زائد پٹرولیم مصنوعات…

ملک میں آگ لگا کر سیاسی تحریکیں نہیں چلائی جاتیں‘عون چوہدری

لاہور(آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے رہنما عون چوہدری نے تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے واضح پیغام دیا کہ سیاسی و معاشی استحکام آتے ہی ملک دشمن عناصر جلاوٴ گھیراوٴ کی فضا پیدا کردیتے ہیں، ملک میں آگ لگا کر سیاسی تحریکیں…