چین کی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف کی ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ایئر چیف سے ملاقات

 اسلام آباد(آن لائن) چین کی پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل وانگ گینگ کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کا ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات…

ہمیں مقامی سطح پر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے معیشت کی ترقی سے پاکستان کو خود کفیل بنانا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)ملک کی معروف کاروباری شخصیات کی ملکی معاشی استحکام پر وزیرِ اعظم کی قیادت اور حکومتی معاشی ٹیم کی کاوشوں کی تعریف،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے صنعتی شعبے کی معروف کاروباری شخصیات کی ملاقات، معیشت و صنعت کی ترقی، برآمدات…

ُبلوچستان ایپکس کمیٹی کا اسمگلنگ، دہشتگردی، کرپشن کے خلاف کریک ڈاوٴن کا فیصلہ

کوئٹہ(آن لائن)ُبلوچستان ایپکس کمیٹی نے اسمگلنگ، دہشتگردی اور کرپشن کے خلاف کریک ڈاوٴن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا 19واں اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس میں کور کمانڈر بلوچستان…

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 27 معروف یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 27 معروف یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم دے دیاہے۔ منگل کوایف آئی اے کی درخواست پر عدالت نے یوٹیوب کو چینل بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے یوٹیوب چینل بلاک کی درخواست پر سماعت…

جسٹس سرفراز ڈوگر نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ حلف برادری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ان سے عہدے کا حلف لیا ۔ تقریب میں چئیرمین سینٹ سید یوسف ر ضا گیلانی ، وزیر…

بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(آن لائن)دورہ بنگلا دیش کے لیے پاکستان کے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔سلمان علی آغا کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھا گیا ہے، ان کے ساتھ نائب کپتان نہیں رکھا گیا۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی…

سپورٹس جرنلسٹس دنیا بھر میں سفیر کا کردار ادا کرتے ہیں، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ سپورٹس جرنلسٹس دنیا بھر میں پاکستان کے سفیر کا کردار ادا کرتے ہیں، ارشد ندیم نے پاکستان کا نام روشن کیا، سپورٹس جرنلسٹس نے کھیلوں کو زندہ رکھاہوا ہے، حکومت سپورٹس…

وفاقی وزیر داخلہ کا بڑا اقدام ، حوالہ ہنڈی، بھکاری مافیا اور جعلی ادویات کے خلاف سخت کریک ڈاوٴن کا…

کراچی (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے حوالہ ہنڈی، بھکاری ایجنٹ مافیا، جعلی ادویات اور نان کسٹم پیڈ مصنوعات کے خلاف بلا امتیاز اور موٴثر کارروائی کے احکامات جاری کی کر دئیے ۔ وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کراچی زون…

پاکستان‘ افغانستان سیاسی مشاورت کا پہلا دور مکمل ،دوطرفہ و علاقائی تعاون اور مشترکہ چیلنجز پر مکالمے…

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی مشاورت کے پہلے باضابطہ دور کا اختتام ہو گیا، جس کے تحت دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ، علاقائی تعاون اور مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مکالمے کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔ترجمان…

ملزم کا پولیس افسر کی تحویل میں میڈیا کے ذریعے اعتراف جرم اس کے خلاف استعمال نہیں ہو سکتا‘سپریم کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹٰ نے اپنے ایک فیصلے میں قرار دیاہے کہ ملزم کا پولیس افسر کی تحویل میں میڈیا کے ذریعے اعتراف جرم اس کے خلاف استعمال نہیں ہو سکتا جب تک اسکا بیان مجسٹریٹ کی موجودگی میں نہ لیا جائے۔اس مقدمے میں متعلقہ تھانے کے…