غزہ میں حماس سے جھڑپ میں 5 صہیونی فوجی ہلاک، 14 زخمی

غزہ (آن لائن) شمالی غزہ میں حماس سے جھڑپ کے دوران 5 صہیونی فوجی ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی غزہ میں…

اسرائیلی وزیراعظم بیجمن نیتن یاہو نے بھی ٹرمپ کوامن کے نوبیل انعام کیلئے نامزد کردیا

واشنگٹن (آن لائن) اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کیا ہے، اور اس حوالے سے ایک خط نوبیل کمیٹی کو بھی بھیجا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بینجمن نیتن…

مذاکرات طے کرہئے، مناسب وقت پر ایران پر سے پابندیاں اٹھالوں گا، امریکی صدر

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات طے کر لیے ہیں، مناسب وقت پر پابندیاں بھی اٹھا لیں گے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوٴس میں ٹرمپ نے کہا کہ ہمیں اطراف کے تمام ممالک سے شاندار تعاون ملا ہے، ہر…

پاکستان تحریک انصاف نے قبائلی اضلاع سے متعلق حکومتی کمیٹی کو مسترد کردیا،صوبائی معاملات میں مداخلت…

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے قبائلی اضلاع سے متعلق حکومتی کمیٹی کو مسترد کرتے ہوئے اسے صوبائی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے کہا کہ 18ویں ترمیم کے تحت قبائلی اضلاع صوبے کا حصہ ہیں ان اضلاع کے…

ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

لاہور (آن لائن) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ الرٹ کے مطابق پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان…

آرٹیکل 62، 63 آمریت کی نشانی ہیں، انہیں نکال پھینکنا چاہئے: سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 آمریت کی علامت ہیں، جنہیں جمہوریت کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا، وہ ان دفعات کے سخت مخالف ہیں اور چاہتے…

ایف بی آر کا بڑا قدم، پاکستان میں پہلی بار AI پر مبنی کسٹمز کلیئرنس سسٹم متعارف

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جدید ترین مصنوعی ذہانت پر مبنی کسٹمز کلیئرنس اور رسک مینجمنٹ سسٹم (RMS) متعارف کروا دیا ہے، جس سے درآمدات و…

ملک بھر میں یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

اسلام آباد( آن لائن ) ملک بھر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کی کربلا میں بے مثال قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ، یوم عاشور پر پورے ملک میں آج 4836 جلوس برآمد ہوئے،…

اپوزیشن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک نہیں لاسکتی،شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اپوزیشن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف تحریک نہیں لاسکتی، ہم نظریے کے لیے لڑ رہے تھے جس کا حشرنشر کردیا گیا، عمران خان کو حقائق نہیں بتائے جارہے، سب اچھا ہے کی رپورٹ دی جاتی ہے، یہ…

حکومت دیہی ترقی کو قومی ترقی کے کلیدی ستون کے طور پر ترجیح دے رہی ہے، وزیراعظم

لاہور(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی دیہی آبادی کی فلاح و بہبود اور ملک کی ترقی کے سفر میں ان کی شمولیت کو یقینی بنانے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دیہی ترقی کے…