سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا فلسطینی صدر محمود عباس سے رابطہ
ریاض ( آن لائن ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن…