بانی پی ٹی آئی کون ہیں جو بتائیں کہ جنرل فیض کا اوپن ٹرائل ہو گا یا نہیں؟

اسلام آباد (آن لائن) بانی پیٰ ٹی آئی کے جنرل فیض کے اوپن ٹرائل کے بیان پر سیکیورٹی ذرائع نے سخت ردعمل دیدیا ۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کون ہیں جو بتائیں کہ جنرل فیض کا اوپن ٹرائل ہو گا یا نہیں ۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ…

اسرائیل کے جنگی طیاروں کا لبنان میں حملہ، 5 افراد ہلاک

بیروت( آن لائن ) اسرائیل کے جنگی طیاروں کی گزشتہ رات لبنان میں فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ حملہ اسرائیل کی جانب سے مشرقی لبنان کے اندر اسی طرح کے حملوں کے 24 گھنٹے بعد کیے گئے ہیں…

190پاوٴنڈز کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کی ریکارڈ فراہمی کے لیے بانی پی ٹی آئی کی درخواست…

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 پاوٴنڈز کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کی ریکارڈ فراہمی کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست منظور کرلی ہے اور دستاویزات نہ دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیاہے دوسر ی…

ریپ کیپٹل کے نام سے مشہور بھارت میں خواتین مسلسل جنسی زیادتیوں اور ہراسگی کا شکار‘رپورٹ

نئی دہلی (آن لائن)جنسی درندگی کا نشانہ بننے والی بھارتی خواتین کی ایک طویل داستان، ریپ کیپٹل کے نام سے مشہور بھارت میں خواتین مسلسل جنسی زیادتیوں اور ہراسگی کا شکار ہو رہی ہیں، ڈاکٹرز سے لے کر بچیوں تک مسلمانوں سے لے کر ہندو خواتین تک اور…

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کیخلاف درخواست غیرموثر قرار

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کیخلاف درخواست غیرموثر قراردیتے ہوئے خارج کردی ہے اور درخواست کواحتساب عدالت میں ضمانت بعدازگرفتاری کے تحت درخواست دائرکرنے…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کر دیا

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گھروں کی تعمیر کے لئے بلاسود 15لاکھ روپے قرض دے گی، اپنے گھر سے بڑی کوئی نعمت نہیں ہوتی، ہم لوگوں کو جلدی جلدی گھر بناکر…

آخری دہشتگرد کا خاتمہ کرکے شہداء کے خون کا قرض اتاریں گے‘محسن نقوی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دوران شہداء کی عظیم قربانیوں کا قرض ادا نہیں کر سکتی‘ آخری دہشتگرد کا خاتمہ کرکے شہداء کے خون کا قرض اتاریں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے متاثرین…

ن لیگ اور جماعت اسلامی کے انٹراپارٹی انتخابات قبول

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کر دی، مسلم لیگ ن اور جماعت اسلامی کے انٹرا پارٹی انتخابات قبول کر لئے گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے رجسٹرد سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی گئی ہے کمیشن کے ویب…

جنرل فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد ہیرو سے زیرو ہوگیا ، آرمی چیف اسکا اوپن ٹرائل کرائیں ، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (آن لائن) بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف سے جنرل فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا اور فیض کا معاملہ فوج کا ا ندرونی مسئلہ نہیں ہے ۔ اوپن ٹرائل سے دنیا کے سامنے حقائق آجائینگے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی…

وزیرِ اعظم کی اسمگلنگ کے خلاف اقدامات کو مزید موٴثر اور تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن) وزیرِ اعظم نے اسمگلنگ کے خلاف اقدامات کو مزید موٴثر اور تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمگلنگ میں ملوث افراد کو قطعی طور پر پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے، اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے جدید ٹیکنالوجی…