چینی بحران کے معاملے پر پارلیمان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں شوگر ملز مالکان کی فہرست پیش کردی گئی

اسلام آباد(آن لائن) چینی بحران کے معاملے پر پارلیمان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں شوگر ملز مالکان کی فہرست پیش کردی گئی،سب سے زیادہ شوگر ملز صدر مملکت آصف علی زرداری دوسرے نمبر پر جہانگیر ترین جبکہ تیسرے نمبر پر شریف فیملی ہے،اجلاس میں…

آپریشن سندور میں مودی سرکار کی ناکامی اور خاموشی پر کانگریس رہنماوٴں کی کڑی تنقید

نئی دہلی (آن لائن) آپریشن سندور میں بدترین ناکامی نے مودی سرکار کی نااہلی اور جھوٹے دعووٴں کو بے نقاب کر دیا۔ نہ وضاحت نہ جواب دہی، آپریشن سندور نے مودی سرکار کی کھوکھلی قیادت کی قلعی کھول دی۔ کانگریس رہنما، سابق مرکزی وزیر داخلہ پی چدمبرم…

بھارتی لوک سبھا کے رکن کی بھی پاک بھارت جنگ میں رافیل طیارہ گرنے کی تصدیق

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وک سبھا کے رکن امریندر سنگھ راجہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ کے دوران رافیل طیارے کے گرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ امریندر سنگھ راجہ نے کہا کہ پنجاب کے بسیانہ ائیر فورس سٹیشن کے قریب ایک لڑاکا طیارے کا ٹیل…

وزیرِ اعظم سے کرغزستان کے اعلیٰ سطح وفد س کی ملاقات، دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد (آن لائن)وزیرِ اعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان آئی جی سی میں کیے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے بھرپور کوششیں کرے گا اور ان معاہدوں کو ٹھوس نتائج میں تبدیل کرنے کے لیے انہیں موٴثر اور بروقت ترجیح دے گا ۔ وزیرِ اعظم پاکستان…

سیز فائر نہ کراتا تو پاکستان اور بھارت کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی جنگ ہوتی؛ ٹرمپ

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر میں نہیں ہوتا دنیا میں 6 جنگیں ہوتیں جن میں سب سے بڑی جنگ پاک بھارت کی ہوتی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے ساتھ بہت زیادہ…

وزیر داخلہ پہلے 450ارب کی گندم کا حساب دیں، پھر کسی کو دھمکی دیں، عمر ایوب

پشاور(آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 450 ارب روپے گندم کا حساب دیں، نگراں دور حکومت میں انہوں نے 450 ارب روپے کی گندم باہر سے منگوائی تھی جو خراب تھی۔پشاور ہائیکورت میں کیس کی سماعت کے…

الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری،پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراحمد خان بھچر اوررکن قومی اسمبلی…

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری،پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراحمد خان بھچر اوررکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ کو نااہل قرار دیدیاہے اورتینوں نشستیں خالی قراردیدی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن…

میامی پہنچنے پر غیرمعمولی انداز میں استقبال پر بڑی خوشی ہوئی‘ حارث رؤف

میامی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ میامی پہنچنے پر غیرمعمولی انداز میں استقبال پر بڑی خوشی ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں حارث رؤف نے کہا کہ میامی پہنچنے پر ہمیں بہت پروٹوکول ملا،…

ایشیاکپ 2025ءُ بھارتی صحافی وکرانت گپتا کی بی سی سی آئی پر کڑی تنقید

نئی دہلی (آن لائن)ایشیا کپ 2025ء کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں انعقاد کے اعلان کے بعد سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پر سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن…

سپریم کورٹ،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی آٹھ اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی آٹھ اپیلیں سماعت کے لیے مقررکردی اور چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ ٓآج منگل کو ساڑھے نو بجے سماعت کرے گا چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کے ساتھ…