سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ ،بھٹی محفوظ،ملزمان فرار

جھنگ(آن لائن ) جھنگ میں سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی۔پولیس کے مطابق موڑ منڈی کیقریب موٹر سائیکل سوار 4 افراد سابق وزیر تیمور حیات کی گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تاہم اس دوران سابق وزیر رائے تیمور…

چیئرمین پی ٹی آئی نے فیملی، وکلاء ، ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے انٹرا کورٹ اپیل…

اسلام آبا د(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی نے فیملی، وکلاء ، ذاتی معالج سے جیل میں ملاقات کی اجازت کیلئے انٹرا کورٹ اپیل دائرکر دی وکیل شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ،درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 25…

آزاد فلسطینی ریاست وقت کی ضرورت ہے ، صدر ترکیہ

انقرہ( آن لائن ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ٓازاد فلسطینی ریاست کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔صدر طیب اردوان نے بیان میں کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی اور تنازع کے حل کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار…

سکھوں کو نشانہ بنانے کے خلاف آسٹریلیا میں احتجاج

میلبورن(آن لائن)آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں بھارتی جارحیت کے خلاف مظاہرے میں دو ہزار سے زائد سکھوں نے شرکت کی ہے ،مظاہرین سکھوں نے فیڈریشن اسکوائر سے پارلیمنٹ تک واک کی، شرکا تمام راستے بھارت کے خلاف نعرے لگاتے رہے،شرکاء کہنا تھا کہ بھارت…

سائفر کیس :17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی ،خصوصی عدالت

راولپنڈی (آن لائن) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کے شریک ملزم وسابق وزیر خارجہ کے خلاف سائفر کیس میں مقدمہ کی نقول ملزمان میں تقسیم کردی ہیں اور فرد جرم عائد کرنے کے لئے…

ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے کا الزام، سابق آرمی چیف و سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو نوٹس جاری

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے ،مختلف ایونٹس کو غلط اور من گھڑت طریقے سے بیان کرنے کے الزام میں ایف آئی اے ، سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو نوٹس…

مصر میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی سیاح ہلاک

قاہرہ(آن لائن ) مصر کے شہر اسکندریہ میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی سیاح ہلاک ہو گئے۔مصر کے وزیر داخلہ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 2 اسرائیلی سیاحوں سمیت ایک مصری شہری بھی جاں بحق ہوا جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے…

حماس ،اسرائیل جنگ ،مجموعی ہلاکتیں 900 سے تجاوز کرگئیں

تل ابیب،غزہ (آن لائن) حماس کے غیرمتوقع حملے کے بعد اسرائیلی شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد 600 سے زائد ہوگئی ہے اور فوجیوں سمیت درجنوں افراد کو یرغمال بنا لیا گیا ہے جبکہ فلسطینی حکام کے مطابق غزہ پٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 370…

الیکشن کی تاریخ دینا نگراں حکومت کا کام نہیں الیکشن کمیشن کا کام ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینا نگراں حکومت کا کام نہیں، الیکشن کمیشن انتخابات کی جس تاریخ کا اعلان کرے گا، اس پر انتخابات ہوں گے، پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے…

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں جاری

اسلام آباد( آن لائن )غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،اب تک 1172 افراد کی جانچ پڑتال عمل میں لائی گئی ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق 511 غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو خلاف 69 مقدمات درج کرکے مجاز عدالتوں میں پیش…