پاکستان کی خودمختاری ، سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کا فوری منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل…
بھارت ”آپریشن سندور“ کے دوران اپنے مقرر کردہ فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا
اسلام آباد ( آن لائن )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) نے آج نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اسلام آباد کا…