آئندہ سال سرکاری حج سکیم کے تحت 1لاکھ 19ہزار خواہشمند سرکاری جبکہ 60ہزار افراد پرائیوٹ سکیم کے تحت…
اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ اگلے سال سرکاری حج سکیم کے تحت 1لاکھ 19ہزار خواہشمند سرکاری جبکہ 60ہزار افراد پرائیوٹ سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ حج اخراجات 11لاکھ 50ہزار سے لیکر…