سابق آرمی چیف ڈیٹالیک کیس،صحافی شاہد اسلم،ایف بی آر ملازمین پرفردجرم کی تاریخ مقرر

اسلام آباد(آن لائن)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ایف بی آر ڈیٹالیک کیس میں شاہد اسلم اور ایف بی آر ملازمین پر فرد جرم کیلئے 9 نومبر کی تاریخ مقرر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ…

پاسپورٹ دفاترکاسسٹم ڈاون،صارفین شدید پریشان

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد سمیت ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر کاسسٹم ڈاون ہو گیا، سرور ڈاون ہونے سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ دفاتر میں 2 گھنٹے سے ایک بھی پاسپورٹ پراسس نہ ہوا۔پاسپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام…

وفاقی پولیس کا آپریشن ،سینکڑوں غیر ملکی باشندے گرفتار

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی پولیس نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن ،وفاقی دارالحکومت سے سینکڑوں غیر ملکی باشندوں کو دھرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن بھی جاری ہیاوراسلام…

اسلام آبادہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت بحالی کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن) 9 مئی واقعات سمیت 9 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت بحالی کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 6 صفحات پر…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

راولپنڈی،واشنگٹن(آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔پینٹاگون کے پریس سیکرٹری پیٹ رائڈر کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیردفاع لائیڈ جے آسٹن نے فون پربات کی۔پیٹ…

ہم کسی سے انتقام نہیں لیں گے، سب سے بات کریں گے، خواجہ سعد رفیق

تلہ گنگ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم کسی سے انتقام نہیں لیں گے اور حکومت میں آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف ٓ(پی ٹی آئی) سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے تلہ…

آئینی کردار نبھا نہ سکنے پرچیئرمین پی ٹی آئی صدر عارف علوی سے مایوس ہیں ، علیمہ خان

لاہور (آن لائن )چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین صدر عارف علوی سے مایوس ہیں کیونکہ وہ آئینی کردار نہیں نبھا سکے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا وزن کم ہو گیا ہے…

3 سال بعد دوائی لینے والے کو واپس آکر جیل جانا چاہیے، اسد عمر

لاہور( آن لائن )پاکستان تحریک اں صاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سرخرو ہونگے، نواز شریف کو پہلے آجانا چاہیے تھا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے…

ملک سے باہر بیٹھے بگھوڑے یوٹیوبر کی انڈین را سے جڑے روہت شرما سے خفیہ بات چیت سوشل میڈیا پر منظرِ…

اسلام آباد:ملک سے باہر بیٹھے بگھوڑے یوٹیوبر کی انڈین را سے جڑے روہت شرما سے ہوشروبا مبینہ خفیہ بات چیت سوشل میڈیا پر منظرِ عام پر آ گئی سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو میں بھگوڑے یوٹیوبر کو روہت شرما سے بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے مبینہ آڈیو میں…

بھارت کا آئی سی سی ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب منسوخ کرنے کا اعلان

نئی دہلی (آن لائن)بھارت نے آئی سی سی ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ ورلڈ کپ 2023ء کا آغاز احمد آباد کے مشہور نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں 5 اکتوبر سے ہوگا۔ افتتاحی میچ میں گزشتہ ایڈیشن کے فائنلسٹ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ…