ملک بدر بھارتیوں کو امریکی فوجی طیارے سی 17 میں واپس بھارت بھیج دیا گیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکا سے ملک بدر ہونے والے بھارتیوں کو امریکی فوجی طیارے سی 17 میں واپس بھارت بھیجا گیا۔فوجی طیارے میں غیر قانونی تارکینِ وطن کو واپس بھیجنا نیا نہیں، امریکا نے اس سے قبل بھی ایسا کیا ہے تاہم اس کارروائی پر آنے والی لاگت…

الاسکاُ لاپتا طیارہ سمندری برف پر گر کر تباہ، تمام 10مسافر ہلاک

واشنگٹن (آن لائن)امریکا میں مسافر بردار طیارہ یونالاکلیٹ سے نوم کے درمیان سفر کرتے ہوئے سمندری برف پر گر کر تباہ ہوگیا اور اس میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ کے ترجمان نے کہا کہ امدادی…

’تمہیں برطرف کردیا گیا‘، ٹرمپ نے جو بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس ختم کردی

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خفیہ معلومات تک رسائی کے لیے جو بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس ختم کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ وہ خفیہ معلومات تک…

بشریٰ بی بی کی شاملِ تفتیش ہونے کیلئے عمران سے ملاقات کی شرط مان لی گئی

راولپنڈی (آن لائن)بشریٰ بی بی نے 31 مقدمات میں شاملِ تفتیش ہونے سے پہلے بانی پی ٹی آئی اور وکیل سے مشاورت کی شرط رکھ دی۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بشریٰ بی بی پر 26 نومبر کے بعد درج 31 مقدمات کی…

پر امن احتجاج پر کوئی اعتراض نہیں، ایک اور نومئی یا چھبیس نومبر دہرانے کی قطعا اجازت نہیں دی جائے…

سیالکوٹ (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں تاہم ایک اور نومئی یا چھبیس نومبر دہرانے کی قطعا اجازت نہیں دی جائے گی ، چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کے موقع پر پی ٹی آئی کا احتجاج ملکی ساکھ کو نقصا ن…

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن،ملتان میں مہر بانو قریشی ودیگرگرفتار‘مظفرآبادمیں خواجہ فاروق نظربند

ملتان‘مظفرآباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ملتان میں پی ٹی آئی رہنما مہر بانو قریشی، زاہد بہار ہاشمی اور دلیر مہارکو گرفتارجبکہ مظفرآبادمیں آزادکشمیرکے اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد کوگھرمیں نظربندکردیاگیا۔پولیس…

تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی،ایاز صادق

اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا تحریک انصاف کی طرف سے مذاکرات کی دعوت مسترد کرنے پر ردعمل سامنے آگیا۔آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ میں نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی تھی میں نے صرف…

کنگ کرلے گا”محمد رضوان کا اوپننگ پر جواب

لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ سے قبل اوپننگ سے متعلق سوال پر لب کشائی کردی۔قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ اوپننگ کیلئے فخر زمان کیساتھ اوپننگ کمبی…

خبر سنسنی اور مبالغہ آرائی پر مبنی، کارروائی کریں گے، سونو سود

ممبئی (آن لائن)) بھارتی اداکار سونو سود نے کہا ہے کہ مشہور لوگ آسان ہدف ہوتے ہیں، ہم اس معاملے میں سخت کارروائی کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سونو سود نے ان خیالات کا اظہار مبینہ فراڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری کے اجرا کی رپورٹس پر ردعمل میں…

میں پاکستان کی دلہن بننے کے لیے تیار ہو گئی ہوں،راکھی ساونت

ممبئی(آن لائن) اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی بالی ووڈ کی اداکارہ و رقاصہ نے دلہن بن کر ایک بار پھر سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر رقاصہ نے سرخ لہنگے میں دلہن کی طرح سج…