کے پی کے اور بلوچستان کے ماحولیاتی نمونوں میں افغان پولیو وائرس کی تصدیق
اسلام آ باد (آن لائن) صوبہ خیبر پختون خوا ہ اور بلوچستان کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے علاقے شاہین مسلم ٹاوٴن کے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، پشاور…