ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور پر اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ہیں

اسلام آباد (آن لائن)ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی بطور اضافی جج اسلام آباد ہائیکورٹ میں نامزدگی کی مخالفت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ علی زمان نے جج ہمایوں دلاور کی نامزدگی کیخلاف جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا۔ رکن جوڈیشل کمیشن خورشید بروچہ نے جج…

موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا، فواد حسن فواد

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا تمام کام مکمل کرلیا گیا تھا، موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک…

منی پور میں حالات مسلسل کشیدہ

نئی دہلی (آن لائن)منی پور میں حالات مسلسل کشیدہ، مودی سرکار کی متعصبانہ پالیسی کی بدولت بھارتی ریاست منی پور میں ہلاکت خیز نسلی فسادات کنٹرول سے باہر، بی جے پی کو منی پور فسادات پر خاموشی کے باعث شدید تنقید کا سامناہے۔اپوزیشن کا کہنا ہے…

تحریک انصاف دوبارہ اقتدار میں آئی تو وہ افغانستان کے ساتھ مزید تعلقات کو فروغ دیگی، اسد قیصر

اسلام آباد(آن لائن)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر سے افغان سفیر سردار احمد شکیب نے ملاقات کی،ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے…

شرعی عدالت کے جج جسٹس خادم حسین کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی شرعی عدالت کے جج جسٹس خادم حسین کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ایڈووکیٹ اسد نوید بھٹی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت اور جسٹس خادم حسین کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست…

دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کا پیمرا کا…

اسلام آ باد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کا پیمرا کا نوٹی فکیشن معطل کردیااورسماعت 11 فروری تک ملتوی کردی ہے۔جسٹس بابر ستار نے پیمرا کے 2019ء کے نوٹی فکیشن…

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی عمان کے سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں

راولپنڈی(آن لائن)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے عمان کا سرکاری دورہ کیا اور اور عمان کے سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں ۔نیول چیف کی سلطنت عمان کے شاہی دفتر کے وزیر‘ کمانڈر رائل نیوی آف عمان اور کمانڈر نیشنل ڈیفنس کالج سے الگ الگ…

صنعت کاروں کی مشاورت سے بجٹ میں تجاویز پیش کریں گے، محمد اورنگزیب

سیالکوٹ (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہراسمنٹ اور کرپشن کے خاتمے کے لیے کام کر رہے ہیں، صنعت کاروں کی مشاورت سے بجٹ میں تجاویز پیش کریں گے۔ سیالکوٹ چیمبر میں صنعتکاروں کے ساتھ اجلاس سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو ہوے…

وزیراعظم شہبازشریف کی صدر انڈونیشیا اور چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش سے ملاقات، باہمی تعلقات بڑھانے پر…

انڈونیشیا پاکستان کا قابل بھروسہ تجارتی شراکت دار ہے‘وزیراعظم شہبازشریف انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے ملاقات ‘اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت سے اتفاق پاکستان سے آنے والے سامان کے 100% فزیکل معائنہ کی شرط اور…

50فیصد کرپشن کم ہو جائے تو ملک معاشی طور پر خود مختار ہوجائیگا،خواجہ آصف

سیالکوٹ (آن لائن) وزیر دفاع خوا جہ آصف نے کہا ہے کرپشن ملک کو دیمک کی طرح کھا گئی ہے ، پچاس فیصد بھی کرپشن کم ہو جائے تو ملک معاشی طور پر خود مختا ر ہو جائے ۔ سیالکوٹ چیمبر آف کا مرس سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا ملک میں بدترین قسم کی کرپشن…