عمران خان جیل سے اعلان کریں وہ اسرائیل کو نہیں مانتے، حافظ نعیم الرحمان
امریکا کے پاس ہزاروں میزائل ہیں لیکن ہمارے میزائل پر پابندیاں لگاتے ہیں قوم نے پیٹ کاٹ کر ایٹم بم بنایا ہے ایٹم بم کا تحفظ پاکستان اور پوری امت کا تحفظ ہے
اسرائیل فلسطین سے باہر نکل کر شام، لبنان اور مدینہ تک کی بات کر رہا ہے، اللہ نے ہمیں…