گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی (آن لائن)آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں 3990 رنز بنائے۔گلین میکسویل نے آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پر توجہ رکھنے کے لیے ون ڈے سیریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، آسٹریلوی…

مودی جہاں سندور بھیجیں گے، وہ چپل سے منہ لال کردیں گے، بھارتی خواتین کا سخت ردعمل

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی خواتین نے مودی کی سندور سیاست پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں مودی سندور بھیجیں گے، وہاں سے ان کا منہ چپل سے لال کردیا جائے گا۔ہندو انتہا پسند سیاسی جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی بھارتی وزیراعظم نریندر…

کوئٹہ میں گرینڈ جرگہ، وزیراعظم کی بلوچ عمائدین کو حکومت سے مذاکرات کی دعوت

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے معاملے پر کوئٹہ میں گرینڈ جرگہ میں وزیراعظم نے اپنے خطاب میں بلوچ عمائدین کو خرابیوں کی نشاندہی کرنے اور حکومت سے مذاکرات کی دعوت دی اورکہا کہ بلوچستان کو اگر کوئی گلہ ہے تو بھائیوں کے ساتھ بھائی بن کر اسے طے کرنا…

ماہ جون کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 4 روپے 62 پیسے کی کمی کر دی گئی ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن)ماہ جون کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے اورایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 4 روپے 62 پیسے کی کمی کر دی گئی ہے۔اوگرا نے جون کیلئے ایل پی جی کی نء قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8…

پاکستان نے بھارتی جارحیت کا صرف جواب نہیں دیا، بازی ہی پلٹ دی، وزیراعظم

کوئٹہ (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے حالیہ بھارتی جارحیت کا صرف جواب نہیں دیا بلکہ بازی ہی پلٹ دی جبکہ بھارت کو میدان جنگ اور سفارتی محاذوں پر بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں افسروں سے…

راناثنا اللہ کا ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ’ہیرو‘ ماننے سے انکار

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر اور وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کو ہیرو ماننے سے انکار کردیا۔نجی نیوز چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ ڈاکٹر اے کیو خان کو ہیرو نہیں…

بانی پی ٹی آئی کا حکومت کے خلاف اپنی قیادت میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے حکومت کے خلاف اپنی قیادت میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر کو تحریک کا پلان تیار کرنے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ اعلان کے تحت ملک کے تمام شہروں میں بیک وقت احتجاج…

ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

سیول،اسلام آباد (آن لائن )پاکستان کے جیولن تھرو اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیت لیا۔جنوبی کوریا میں جاری چیمپئین شپ میں ارشد ندیم نے آخری تھرو 86.40 میٹر کی تھی جس نے انہیں گولڈ میڈل کا…

بھارتی فوج نے پاکستان سے جھڑپ کے دوران لڑاکا طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کردی

سنگا پور (آن لائن)بھارت نے آخرکار اعتراف کر لیا ہے کہ مئی میں پاکستان کے ساتھ ہونے والی فضائی جھڑپوں میں اس کے کئی لڑاکا طیارے تباہ ہوئے۔ یہ انکشاف بلومبرگ نے ہفتہ 31 مئی کو اپنی رپورٹ میں کیا۔بھارتی افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل…

بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات تشویشناک، دنیا نوٹس لے: پاکستان

اسلام آباد ( آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ان واقعات میں خطرناک حد تک اضافے کو گہری نظر سے دیکھ رہا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے…