ایران کیلئے جاسوسی کے شبہ میں دو اسرائیلی ریزرو فوجی گرفتار

تل ابیب (آن لائن)اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے ایران کے لیے جاسوسی کے شبہ میں دو ریزرو فوجیوں کو گرفتار کرلیا۔اسرائیلی پولیس کے ترجمان نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ ملزم یوری ایلیاسوف اسرائیلی فوج کے آئرن ڈوم اینٹی ایئر میزائل یونٹ میں خدمات…

یپلز پارٹی کو سیاست کا حق ہے، بلاول صاحب کو کوئی ایشو ہے تو ہمیں بلائیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو پنجاب میں سیاست کرنے کا حق ہے، اگر بلاول بھٹو کو کوئی ایشوز پتا ہیں تو ہمیں بلائیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26 نومبر کو جب اپوزیشن…

خوارجیوں کی قلعہ عبد اللہ کے گلستان ایریا میں سیکیورٹی فورسز نے پوسٹ میں داخلے اور اس پر حملے کی…

شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو بہادر سپوت وطن پر قربان ہوگئے اور جام شہادت نوش کر لیا وزیراعظم محمد شہبازشریف اور وزیرداخلہ محسن نقوی نے کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کی پذیرائی‘خراج تحسین پیش دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جانوں کا نذرانہ پیش…

تحریک انصاف نے مقامی سطح پر ڈپلومیٹس سے روابط کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

رؤف حسن ڈپلومیٹک کمیٹی کے کنوئیر مقرر ‘عمرایوب خان اور سلمان اکرم راجہ بھی شامل وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور صوبائی صدارت سے مستعفی ‘چیئرمین نے استعفیٰ منظور کرلیا اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف نے مقامی سطح پر ڈپلومیٹس سے روابط…

سیکورٹی فورسز کا خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر بنوں کے علاقے جانی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، تین…

راولپنڈی‘اسلام آباد(آن لائن)سیکورٹی فورسز کا خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، تین خوارج مارے گئے، 9 خوارج زخمی،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جانی خیل ضلع بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب…

پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین نے بین الاقوامی رابطہ کاری سے متعلق بنائی گئی کمیٹی تحلیل کر دی

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین نے بین الاقوامی رابطہ کاری سے متعلق بنائی گئی کمیٹی تحلیل کر دی،بانی چیئرمین نے بین الاقوامی سطح پر تعلقات اور رابطہ کاری سے متعلق نئی کمیٹی بنادی،ذرائع کے مطابق نئی کمیٹی کی سربراہی بطور کنوینیر…

میرا خیال ہے 26ویں آئینی ترمیم کوسپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ ہی سنے گا،جسٹس محسن اختر کیانی

یہ ایشو پاکستان کے عوام اور نظام کی بقا کے لیے حل ہو گا، ہمیں وہ آزاد جج چاہئیں جو عدلیہ کا تقدس برقرار رکھیں، لوگوں کی امید آج عدلیہ، پارلیمان اور میڈیا سے ہے،جج اسلام آباد ہائی کورٹ مضبوط میڈیا چاہیے جو لوگوں کے سامنے ہر چیز سامنے رکھے۔…

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو فراہم کردہ سہولیات کی فہرست عدالت میں پیش

اسلام آباد(آن لائن)سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی عمران جو دی گئی سہولیات بارے تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردہ ہیں جس پر عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی ا?ئی عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے اور جیل میں سہولتوں کیلئے درخواست…

توشہ خانہ ٹوبریت کیس ، تحریک انصاف نے مقدمہ دوسرے بنچ منتقل کرنے کی استدعا کر دی

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت دوسرے بنچ منتقل کرنے کی وکیل سلمان صفدر کی درخواست پر مزیدغورکرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی…

جسٹس منصور علی شاہ نے از خود نوٹس کا اختیار استعمال کیا،فیصلہ چیلنج کریں گے، اٹارنی جنرل

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی حکومت جسٹس منصورعلی شاہ کے فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق آرڈر کو چیلنج کرے گی۔اٹارنی جنرل نے کہاکہ فیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ نے ازخودنوٹس کااختیار استعمال کیا، جسٹس منصور علی شاہ یہ اختیار استعمال نہیں کر سکتے…