پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات، جلد رہائی کی امید
امید ہے امریکی حکومت 20 جنوری سے پہلے عافیہ صدیقی کی رہائی کا فیصلہ کر لے گی،سینیٹر بشری انجم
واشنگٹن(آن لائن)پاکستان کے ایک وفد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات کی اور امید ظاہر کی کہ حکومت جلد ان کی رہائی کا فیصلہ کرے…