بجٹ اجلاس: تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑے ریلیف کااعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا گیا۔بجٹ تقریر کے مطابق تنخواہ دار افراد کے لیے تمام ٹیکس سلیبز میں نمایاں کمی کی گئی ہے تاکہ ان پر مالی بوجھ کم کیا جا سکے۔حکومت نے سالانہ 6 سے 12 لاکھ روپے…

بجٹ اجلاس:نان فائلرز کو گاڑیاں اور پراپرٹی خریدنے کی سہولت نہیں ہوگی، سولر پینل کی امپورٹ پر 18 فیصد…

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نان فائلرز کو گاڑیاں اور پراپرٹی خریدنے کی سہولت نہیں ہوگی۔بجٹ تقریر کے دوران وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ فائلرز اور نان فائلرز کا فرق ختم کرکے صرف ویلتھ اسٹیٹمنٹ…

تنخواہ دار طبقہ پوچھ رہا ہے اشرافیہ نے کتنا بوجھ اٹھایا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقہ پوچھ رہا ہے اشرافیہ نے کتنا بوجھ اٹھایا ہے، پاکستان ایسے مقام پر کھڑا ہے جہاں ہمیں آگے بڑھنا ہے، تمام معاشی اشاریے باعث اطمینان ہیں، برآمدات اور ترسیلات زر، آئی ٹی…

مالی سال 2025,26 کیلئے 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)مالی سال 2025,26 کیلئے 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے ۔ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 14 ہزار 131 ارب روپے،نان ٹیکس ریونیو کا ہدف 5 ہزار 147 ارب روپے،حکومت کی مجموعی آمدن کیلئے 19 ہزار 278 ارب روپے…

نئے مالی سال کیلئے دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کی تجویزپیش ‘ دفاع کیلئے 2550 ارب روپے مختص

اسلام آباد(آن لائن)نئے مالی سال کیلئے دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کی تجویزپیش کی گئی ہے اور دفاع کیلئے 2550 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔دفاعی بجٹ سے تینوں مسلح افواج اور انٹر سروسز اداروں کیلئے متناسب حصہ رکھا جائے گا بجٹ دستاویزات کے مطابق…

اپوزیشن نے بھارتی جارحیت کے دوران اچھا کردار ادا کیا‘ عطاء تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے بھارتی جارحیت کے دوران اچھا کردار ادا کیا۔عطاء تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ بہترین بجٹ ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف نے ہمیشہ ریلیف دینے…

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7فیصد اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7فیصد اضافے کی منظوری دیدی ہے اور وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت بہتر ہورہی ہے،دستیاب وسائل میں بہترین بجٹ پیش کررہے ہیں،سرکاری ملازمین کی…

لاس اینجلس مظاہرے‘ وائٹ ہاؤس کا دفاع، ٹرمپ نے گورنر کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

لاس اینجلس (آن لائن)لاس اینجلس میں امیگریشن پالیسی کے خلاف پرتشدد مظاہروں پر قابو پانے کے لیے نیشنل گارڈ کی تعیناتی کے بعد صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہاں تک کہہ دیا ہے کہ کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم کو گرفتار…

امریکہ اور چین کے درمیان لندن میں تجارتی مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش

لندن (آن لائن)امریکہ اور چین کے اعلیٰ حکام نے لندن میں ملاقات کی ہے تاکہ بڑھتی ہوئی تجارتی کشیدگی کو کم کیا جا سکے۔ ان مذاکرات کا مقصد ایسی تجارتی جنگ کو روکنا ہے جو عالمی سپلائی چین کو شدید متاثر کر سکتی ہے، خاص طور پر نایاب معدنیات کے…

ہندوستان بغیر کسی جواز اور تحقیقات کے پاکستان پر الزام تراشی کا مرتکب ہوا‘بلاول بھٹو زرداری

لندن(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ کی قیادت میں پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے برٹش پارلیمنٹ میں آل پارٹی پارلیمانی گروپ (اے پی پی جی) برائے پاکستان کو ویسٹ منسٹر پیلس میں بریفنگ دی۔اے پی پی جی برائے پاکستان کی…