بلاول بھٹو کی کامیاب میزائیل تجربے پر قوم کو مبارکباد

 اسلام آباد(آن لائن)پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی جانب سے کامیاب میزائیل تجربے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائدِ عوام اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے دیئے ہوئے تحفے ہماری ناقابلِ تسخیر قومی سلامتی کی اساس ہیں۔…

پی ایس ایل میچز پر پابندی کا جواب‘ آئی پی ایل پاکستان میں بند

لاہور(آن لائن)بھارت میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر پابندی کے بعد جوابی اقدام اٹھاتے ہوئے پاکستان نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) پر پابندی عائد کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلگام واقعہ پر بھارت کے اسپورٹس اسٹریمنگ چینل فینکوڈ نے…

ٹرمپ نے سعودی عرب کو ساڑھے تین ارب ڈالر کا امریکی اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن (آن لائن)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو ساڑھے تین ارب ڈالرز کے اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت کی منظوری صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کے بعد دی گئی۔امریکا معاہدے کے تحت جو جنگی…

پاکستان میں گرم ترین مہینہ، 65 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں ماحولیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کے اثرات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں، جس کے نتیجے میں رواں سال اپریل کا مہینہ ملکی تاریخ کے گرم ترین مہینوں میں شامل ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل 2025ء ملک کے 65 سالہ…

”ایشیاکپ میں پاکستان کو حصہ بنتے نہیں دیکھ سکتا”

نئی دہلی (آن لائن )سابق کپتان سنیل گواسکر و کمنٹیٹر سنیل گواسکر پہلگام واقعے کے بعد پاکستان دشمنی میں انتہاپسندوں کی زبان بولنے لگے۔اسپورٹس ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے کہا کہ پہلگام واقعے کے بعد ایشیاکپ 2025…

بھارت پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کسی بھی قسم کا ثبوت دینے میں ناکام رہا ہے‘وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارت پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کسی بھی قسم کا ثبوت دینے میں ناکام رہا ہے اور وہ پاکستان کو پہلگام واقعہ سے جوڑنے کی سازش کر رہا ہے‘بھارت نے ابھی تک پہلگام واقعے کی قابل…

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 5 خوارج ہلاک، 2 گرفتار

راولپنڈی (آن لائن )خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف 3 مختلف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے، جن میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 2 کو گرفتار کر لیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 30 اپریل اور یکم مئی 2025 کو خیبرپختونخوا کے…

قرضہ پروگرام میں مداخلت :آئی ایم ایف کا بھارت کو کرارا جواب

اسلام آباد(آن لائن )بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جہاں اس نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) پروگرام میں مداخلت کی کوشش کی ۔ذرائع نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے آئی ایم ایف پروگرام کو سیاست زدہ کرنے کی کوشش ناکام…

پاکستان کا ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ،صدر،وزیراعظم کی مبارکباد

راولپنڈی (آن لائن )پاکستان نے کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔صدر،وزیر اعظم نے کامیاب تجربہ پر قوم کو مبارکباددی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ زمین سے زمین تک مار…

بہار انتخابات جیتنے کے لئے مودی کا پہلگام ڈرامہ بے نقاب

نئی دہلی (آن لائن) بہار انتخابات جیتنے کے لئے مودی کا پہلگام ڈرامہ بے نقاب ہوگیا۔ذرائع ابلاغ اور سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار انتخابات جیتنے کے لیے پہلگام میں فالس فلیگ کا ڈرامہ رچایا اور اس واقعے کو…