وزیراعظم کی زیر صدارت پی آئی اے نجکاری پر جائزہ اجلاس
اسلام آباد (آن لائن )وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری پر جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس میں وزیرِ اعظم کو نیلامی کے طریقہ کار، درکار مدت اور نیلامی میں شرکت کیلئے شرائط سے آگاہ کیا گیا،وزیرِ اعظم نے پی…