بنگلہ دیش کیخلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کی مینز کرکٹ ٹیم کیخلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا، فیصل آباد 17 سال بعد ایک بار پھر بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی کرے گا، بنگلہ دیشی ٹیم 21 مئی کو پاکستان پہنچے…

فضائی حدود کی خلاف ورزی ،پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی (آن لائن )پاک فوج نیایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناکام بناتے ہوئے مار گرایا، بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کرنے کی کوشش کی۔سکیورٹی ذرائع نے اس واقعہ کی تصدیق کی ہے…

اسحاق ڈار کا یو اے ای کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(آن لائن)ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا یو اے ای کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں ملکوں نے باہمی تعاون بڑھانے اور امن، استحکام و پائیدار ترقی کے اہداف پر مل کر کام کرنے کے عزم کا…

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت متعدد ملزمان رینٹل پاور ریفرنسز سے ڈسچارج

اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت متعدد ملزمان رینٹل پاور ریفرنسز سے ڈسچارج کر دیے گئے۔نیب کورٹ نمبر 2 نے 3 اہم ریفرنسز کے فیصلے سنا دیے۔ جج محمد علی وڑائچ نے رینٹل پاور منصوبوں کے تحت دائر 3…

دریائے سندھ کے پانی پر پیپلزپارٹی کے ڈاکے کے خلاف سب نے بھرپور کردار ادا کیا، عمر ایوب خان

ا سلام آباد (آن لائن) قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہاہے کہ دریائے سندھ کے پانی پر پیپلزپارٹی کے ڈاکے کے خلاف سب نے بھرپور کردار ادا کیا۔ آصف علی زداری، بلاول زرداری نے اسٹیبلشمنٹ سے ملی بھگت کر کے سندھ کا…

سی سی آئی کا فیصلہ ہے کہ اتفاق رائے کے بغیر کوئی نئی نہر نہیں نکالی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کینالز کے معاملے پر سندھ میں کافی اضطراب پایا جاتا تھا تاہم یہ مسئلہ پر امن طریقے سے ختم ہو گیا ہے،نہروں کے معاملے پر بے بنیاد پروپیگنڈہکرنے کی کوشش کی گئی تاہم بلاول نے ہی وزیراعظم…

بالی ووڈ میں اداکاروں کی خوبصورتی کو مین کردار کیلئے منتخب کیا جاتا ہے،نوازالدین صدیقی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے حال ہی میں فلم انڈسٹری میں جاری امتیازی رویے پر کھل کر بات کی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز الدین صدیقی کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں فنکاروں کو مختلف درجات میں تقسیم کیا…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاہور کے مقدمہ میں 5 مئی تک عالیہ حمزہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاہور کے مقدمہ میں 5 مئی تک عالیہ حمزہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے حفاظتی ضمانت منظور کی، عالیہ حمزہ وکیل احد کھوکھر و دیگر وکلا کے ہمراہ پیش ہوئیں۔جبکہ پی ٹی آئی…

والدین کی ذمہ داریاں کبھی بھی ففٹی ففٹی نہیں ہوتیں، ثانیہ مرزا

حیدر آبا د(آن لائن )مایہ ناز ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بچوں کیلئے ماؤں کی قربانیوں سے متعلق گفتگو میں کہا ہے کہ والدین کی ذمہ داریاں کبھی بھی 50-50 نہیں ہوتیں، ماں ہمیشہ زیادہ کرتی ہے، یہ دنیا ماں کیلیے برابر نہیں۔پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی…

لاہور قلندرز کیخلاف کھیلنے کیلئے پُرجوش ہوں: صاحبزادہ فرحان

لاہور(آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف کھیلنے کے لیے پُرجوش ہوں۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ گزشتہ سیزن میں لاہور قلندرز کا حصہ تھا، ہر کوئی کہہ رہا ہے کہ لاہور…