پاکستان اور بیلاروس کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے،اعلامیہ جاری

منسک(آن لائن) بیلا روس کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان بیلا روس کے ایوان آزادی میں دو طرفہ ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان سے 150,000 سے زائد تربیت یافتہ اور ہنر مند نوجوانوں کو بیلا روس بھیجا جائے گا۔ اس حوالے…

بیلا روسی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں اور ساز گار ماحول سے استعفادہ کریں ، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیلاروس کی قیادت کے ساتھ بات چیت انتہائی سود مند رہی ہے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں کی مفاہمتی یادادشتوں کا تبادلہ ہوا۔ بیلا روسی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ…

وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے ایوان آزادی آمد پر پرتپاک استقبال

منسک ( آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے ایوان آزادی آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔بیلاروس کے صدر الیگزینڈلوکاشینکو نے وزیراعظم شہباز شریف کا ایوان آزادی آمد پر استقبال کیا، اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا،وزیراعظم…

سیکورٹی فورسز کا تیمرگرہ میں آپریشن، ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت 2 خوارج ہلاک

راولپنڈی (آن لائن)سیکورٹی فورسز نے ضلع لوئر دیر کے عمومی علاقے تیمر گرہ میں انٹیلجنس بیسڈ آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ خوارجی حفیظ اللہ عرف کوچوان سمیت 2 خوارجیوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 10 اور 11 اپریل کی درمیانی شب سیکیورٹی…

ہائی کورٹ چیف جسٹس اختیارات کیس:جب تک رولز نہیں بنتے ایسا ہی چلے گا،آئینی بنچ

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے روبرومیں ہائیکورٹ چیف جسٹسز کے اختیارات سے متعلق کیس میں وکیل درخواست گزار نے کہاکہ چیف جسٹسز نے بعض ملازمین کو ایک کروڑ کا انکریمنٹ دیا، ایک ملازم ایسا بھی ہے جس کے انکریمنٹ لگ لگ کر مراعات جج…

مودی سرکار کا وقف ترمیمی بل کی آڑ میں مسلمانوں کی زمینیں ہتھیانے کا حربہ

نئی دہلی (آن لائن)مودی سرکار کا وقف ترمیمی بل کی آڑ میں مسلمانوں کی زمینیں ہتھیانے کا حربہ، اپنے دس سال سے زائد دور اقتدار میں مودی نے مسلمانوں کی زندگیاں اجیرن کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی ، مودی سرکار نے متنازع وقف بل کے ذریعے مسلمانوں کی…

سکندر کی ناکامی کے بعد سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان کے سیکوئل کیساتھ واپسی کی تیاری

ممبئی (آن لائن) دبنگ اسٹار سلمان خان نے سکندر کی ناکامی کے بعد اپنے مایوس مداحوں کو پْرجوش کرنے کی تیاری شروع کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کہانی کار وجییندر پرساد سے متعدد ملاقاتیں کرچکے ہیں جو ایک اسکرپٹ پر کام کر رہے ہیں۔اس حوالے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو آئندہ بغیر قانونی جواز کیس ٹرانسفر کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو آئندہ بغیر قانونی جواز کیس سنگل سے ڈویڑن بینچ ٹرانسفر کرنے سے روک دیا۔عدالت نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو آئندہ ٹرانسفر یا مارکنگ کرتے ہوئے عدالتی گائیڈ لائنز مدنظر رکھنے اور…

9 مئی کے مقدمات منتقلی کے معاملے پر پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات منتقلی کے معاملے پر پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے کے مطابق چیف جسٹس کو عدالتی افسروں کو مداخلت سے بچانے کا اختیار حاصل ہے، اے ٹی سی جج کے خلاف…

وساکھی میلہ اور خالصہ جنم دن منانے کیلئے بھارت سے ساڑھے 6 ہزار سے زائد سکھ یاتریوں کی آمد

بھارتی سکھ یاتری واہے گروجی کا خالصہ، واہے گروجی کی فتح کے نعرے لگاتے واہگہ بارڈر پہنچے لاہور (آن لائن) وساکھی میلہ اور خالصہ جنم دن منانے کے لیے بھارت سے ساڑھے 6 ہزار سے زائد سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے اور واہگہ بارڈر پر بھارتی مہمانوں…