پیپلزپارٹی تقسیم کی سیاست کرنے والی قوتوں کے خلاف جدوجہد کررہی ہے،بلاول بھٹو

مٹھی(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں آج بھی ملک میں تقسیم کی سیاست چاہتی ہیں تاکہ عوام آس میں متحد نہ ہوسکیں۔مٹھی میں عوامی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان…

القادر ٹرسٹ کیس چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں نیب ٹیم کی تفتیش

راولپنڈی(آن لائن) القادر ٹرسٹ کیس چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کرنے کے بعد نیب راولپنڈی کی ٹیم اڈیالہ جیل واپس چلی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم نے پی ٹی آئی چیرمین کے وارنٹ گرفتاری جیل حکام کو موصول کروا دیئے، نیب راولپنڈی کی…

آذربائیجان، پاکستان اور ترکیہ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط کرنے کےلئے ایک طاقتورسہ فریقی اتحاد کی…

اسلام آباد (آن لائن)آذربائیجان، پاکستان اور ترکیہ سیکورٹی، معیشت اور سفارتکاری میں اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط کرنے کےلئے ایک طاقتورسہ فریقی اتحاد کی تیاری کررہے ہیں۔اس متحرک شراکت داری پر ترکی اور پاکستان کے 2020 میں نگورنو کاراباخ…

بھارتی ہیکرزمختلف ممالک پر جاسوسی اور دہشتگردسائبر حملوں میں ملوث

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی ہیکرز سائبر حملوں کے ذریعے دوسرے ممالک کی حساس معلومات کو اپنے مذموم ارادوں کے لئے استعمال کررہا ہے۔رپورٹ کے مطابق ہندوستانی ہیکرز سائبر حملوں سے دوسرے ممالک کی حساس معلومات کو اپنے مذموم ارادوں کے لئے استعمال کررہے…

تحریک انصاف نے گزشتہ 20 ماہ کے دوران ملکی معیشت کی ناقابلِ تصور تباہی پر وائیٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی معاشی ٹیم نیگزشتہ 20 ماہ کے دوران ملکی معیشت کی ناقابلِ تصور تباہی پر وائیٹ پیپر جاری کر دیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق وائیٹ پیپر میں پی ڈی ایم کی نالائق اور نااہل حکومت کے معیشت کے ساتھ سنگین…

وزیراعظم سے کویت کے ولی عہد کی ملاقات،مقبوضہ فلسطین میں جاری تنازع پر تبادلہ خیال

ریاض(آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے دورہ سعودی عرب کے دوران کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنماوں نے مقبوضہ فلسطین میں جاری تنازع پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں غزہ میں جاری…

اسرائیل میں ہزاروں افراد کا احتجاج؛ نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ

تل ابیب(آن لائن) اسرائیل کے دارالحکومت میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور وزیراعظم نیتن یاہو کی خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ پر مسلسل بمباری اور اپنے یرغمالیوں کو ایک…

امریکہ کا جنگی طیارہ بخیرہ روم میں گرکر تباہ

واشنگٹن (آن لائن)امریکی جنگی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہو گیا ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی کمانڈکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طیارہ تربیتی آپریشنز کے دوران گر کر تباہ ہوا۔ طیارے کے گرنے کی وجوہات کے بارے میں…

کینیڈا ،سکھ برادری کا ایک اور رکن بیٹے سمیت دن دیہاڑے قتل

ٹورنٹو(آن لائن)کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں سکھ برادری کے ایک اور رکن اور اس کے 11 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 41 سالہ ہرپریت سنگھ اپال اور ان کے بیٹے کو یک شاپنگ پلازہ کے باہر ان کی گاڑی میں دن دیہاڑے گولیاں…

دیوالی اندھیروں پر روشنی اور برائی کے خلاف اچھائی کی فتح کا پیغام ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دیوالی کا تہوار روشنی اور خوشی کی علامت ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے دیوالی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ دیوالی اندھیروں پر روشنی اور برائی کے خلاف اچھائی کی فتح کا…