کوئی شک نہیں پاکستان میں دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ہاتھ ہے‘رانا ثناء اللہ

فیصل آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں پاکستان میں دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ہاتھ ہے، را دہشت گردوں کی ماں کاکردار ادا کررہی ہے، سفاکانہ کارروائیوں کیلئے فنڈز اور اسلحہ فراہم کررہی ہے۔فیصل…

فیک نیوز واچ ڈاگ نے بی ایل اے اور بھارتی میڈیا کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)فیک نیوز واچ ڈاگ نے بی ایل اے اور بھارتی میڈیا کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا‘22 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی جس میں بڑے بڑے انکشافات کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا مہم میں بھارتی میڈیا، بی ایل اے اور ایک…

ملک میں بڑھتی دہشتگردی اورنیشنل ایکشن پلان ٹو پر عمل درآمد‘ پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس رواں…

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اورنیشنل ایکشن پلان ٹو پر عمل درآمد کے حوالے سے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس رواں ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے،اجلاس میں اعلیٰ فوجی قیادت اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہاں شرکت کریں…

ملک سنگین خطرات سے دوچار ہے مگر حکومت اقتدار کو بچانے کیلئے وزیر وں اور مشیروں کی فوج بھرتی کر رہی…

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ ملک اسوقت سنگین خطرات سے دوچار ہے مگر حکومت اپنے اقتدار کو بچانے کیلئے وزیر وں اور مشیروں کی فوج بھرتی کر رہی ہے‘اگر بھارت اور ایران سے مذاکرات ہوسکتے ہیں تو…

کالعدم بی ایل اے دہشت گردوں کے ایک حملے میں 3جوان اور2شہری شہید‘جواب میں خود کش حملہ آور اور3مزید…

لاہور‘راولپنڈی‘نوشکی(آن لائن)کالعدم بی ایل اے دہشت گردوں کے ایک حملے میں 3جوان اور2شہری شہید ہوگئے جبکہ سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آور اور3مزید دہشت گرد ہلاک کردیئے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نوشکی میں دھماکے کی…

فاروڈکہوٹہ آزاد کشمیر سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس کھائی میں گری‘ چار افراد جاں بحق‘ متعدد زخمی

حویلی (آن لائن) فاروڈکہوٹہ آزاد کشمیر سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی۔حادثے میں چار افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے ۔سخت سردی کے باعث سڑک پر کورا لگا تھا پھسلن کے باعث مسافر کوچ کھائی میں گری۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر بس…

نوشکی میں بس کے قریب دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی

نوشکی(آن لائن)نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر بس کے قریب دھماکا ہوا جس میں 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی حکام کے مطابق بس نوشکی سے تفتان کی جانب جا رہی تھی کہ راستے میں دھماکا ہوگیا۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید…

وزیراعظم کا ججہ گینگ کو گرفتار کرنے والی ٹیم کیلئے فی کس 10، 10 لاکھ روپے انعام

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی انسانی اسمگلنگ میں ملوث ججہ گروہ کے سرغنہ عثمان ججہ کی گرفتاری پر ایف آئی اے اور انٹیلیجنس بیورو کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی کی ہے اورکہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کا دھندا مکمل طور پر بند…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم کی قیمتیں سابقہ سطح پر براقرار رکھتے ہوئے اس کا پورا مالی فائدہ بجلی کی قیمتوں میں عوام کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے، وزیراعظم اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پیٹرولیم کی قیمتیں سابقہ سطح پر براقرار رکھتے…

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں‘ 9 خوارج مارے گئے‘ 2 سیکیورٹی اہلکارشہید

اسلام آباد(آن لائن)سکیورٹی فورسز کی خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر صوبہ خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 9 خوارج مارے گئے۔ 2 سیکیورٹی اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کامیاب آپریشن پر…