پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن‘تحریک انصاف نے دوسری نظرثانی درخواست دائر کردی
اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ پرپی ٹی آئی نے 21 اکتوبر 2024 کے فیصلے کے خلاف دوسری نظرثانی درخواست دائر کر دی ۔درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔سپریم کورٹ نے 21 اکتوبر کا فیصلہ…