کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے حلیم عادل شیخ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

کراچی(آن لائن)کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔کراچی پولیس نے پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے کیس میں ایک دن کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر حلیم عادل شیخ کو سخت سکیورٹی میں انسداد…

سوات اور گردونواح میں شدید زلزلہ، لوگ کلمہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے

مینگورہ(آن لائن) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 192 کلو میٹر تھی جبکہ…

پنجاب : 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 8افراد جاں بحق

لاہور(آن لائن)پنجاب بھر میں 1ہزار 216 ٹریفک حادثات میں آٹھ افراد جاں بحق جبکہ 1251 زخمی ہوئے۔ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1216ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 612افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر…

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے سائفر اور عمران خان کی گرفتاری سے متعلق سوالات

واشنگٹن(آن لائن) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ و یدانت پٹیل نے پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری اور سائفر کے معاملے سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے جوابات دئیے۔ ان سے پریس بریفنگ کے دوران…

ای سی ایل سے نام نکالنے کا کیس: شیریں مزاری کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق…

پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہر دم تیار ہے،آرمی چیف

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہر دم تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یومِ دفاع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم دفاع و شہدا ہماری قومی…

شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ، ہم ان کی قربانیوں کے مقروض ہیں،نگران وزیراعظم انوار الحق

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے یوم دفاع و شہداپر مادر وطن کے لئے جانوں کے نذرانہ پیش کرنے والے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرتیہوئے کہا ہے کہ شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں اور ہم ان کی قربانیوں کے مقروض ہیں۔تفصیلات کے…

ڈالر ذخیرہ کرنے والوں اور غیر قانونی منی ایکسچینجرز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے فیصلے کے بعد ہی ڈالر…

اسلام آباد:ڈالر ذخیرہ کرنے والوں اور غیر قانونی منی ایکسچینجرز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے فیصلے کے بعد ہی ملک میں ڈالر کی قیمت گرنے لگی۔ حکومت نے حوالہ ہنڈی، ڈالر ذخیرہ کرنے، غیر قانونی طریقے سے ڈالر کی خریدوفروخت اور مصنوعی قلت پیدا کرنے…

چو ہدری پرویزالٰہی پولیس لائن سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد ( آن لائن ) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چو ہدری پرویزالٰہی کو پولیس لائن سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا،ترجمان کیپٹل پولیس کے مطابق پرویز الہٰی کو تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ نمبر 3/23 میں گرفتار کیا ہے…