کیا سابق وزیراعظم نے 9مئی واقعات کی مذمت کی کہ یہ غلط ہوا؟جسٹس حسن اظہر رضوی

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے روبرو فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر دوران سماعت جسٹس حسن اظہر رضوی نے وکیل بانی پی ٹی آئی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ سابق وزیراعظم، پارٹی لیڈر کے وکیل…

چیمپئنز ٹرافی2025 ، اہم میچ میں بھارت نے دفاعی پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

پاکستانی بلے بازوں کے بعد باؤلرز کی بھی ناقص کارکردگی ،بابر اعظم ایک بار پھر ناکام ،فخر کی جگہ لینے والے امام الحق بھی کارکردگی نہ دکھا سکے 241 رنز کا ہدف بھارت نے چار وکٹوں کے نقصان پر42.3 اوورز میں بنا لیا ، پاکستانی پلیئرز کی فیلڈنگ بھی…

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر آذر بائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے ،پرتپاک استقبال

دورے کے دوران وزیراعظم، آذربائیجان کے صدر عزت مآب الہام علیوف اور دیگر اعلیٰ آذربائیجانی حکام کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی، تجارت اور سرمایہ کاری میں وسعت، توانائی و دفاعی تعاون کے فروغ، ماحولیاتی تبدیلی کے…

سیکیورٹی فورسز کی خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائیاں

راولپنڈی، پشاور (آن لائن)سیکیورڑی فورسز کی خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر ڈیرہ اسماعیل خان میں دو الگ الگ کارروائیاں میں سات خوارج مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے درابن کے علاقے میں انٹیلی جنس…

اس ملک میں آئین کی بالادستی وہنی چاہیے ، سلمان اکرم راجہ

صاف شفاف الیکشن ہی مسائل کا حل ہے ، تین سال سے میرا عمران خان سے قریبی تعلق ہے وہ واضح کہتے ہیں کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے منسلک ہے ،عمران خان پاکستان کے آئین پر سمجھوتہ نہیں کریں گے ،مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کیتحفظ آئین پاکستان کی…

سب سے زیادہ جھوٹ بولنے والے تحریک انصاف والے ہیں،پرویز خٹک

نوشہرہ (آن لائن )خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ جھوٹ بولنے والے تحریک انصاف والے ہیں اور وہ آج سے جھوٹ کے خلاف جہاد شروع کررہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ…

نیب کے افسر کی اسلام آباد کے گیسٹ ہاس سے لاش برآمد

اسلام آباد(آن لائن)نیب کے آفیسر وقاص احمد کی اسلام آباد کے گیسٹ ہاس سے لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق نیب آفیسر وقاص احمد کی لاش گیسٹ ہاس کے کمرہ کا دروازہ توڑ کر نکالی گئی، لاش قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دوروزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کیلئے لاہور سے روانہ

لاہور(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دوروزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کیلئے لاہور سے روانہ ہوگئے ہیں۔آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف 24 سے 25 فروری 2025 تک جمہوریہ آذربائیجان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں…

چین نے بھی ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی مخالفت کردی

بیجنگ (آن لائن)چین نے بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے اہل فلسطین کی بے دخلی کے منصوبے کی مخالفت کردی۔مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے منصوبے کی مخالفت کی۔اُن کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کی جبری بے…

بھارت عالمی سطح پر افیون کا سب سے بڑا سپلائر بن گیا‘یو این او ڈی سی کا انکشاف

نیویارک(آن لائن) بھارت غیر قانونی منشیات کی عالمی اسمگلنگ میں ایک بڑے مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، جس کے ذریعے افیون، ہیروئن، اور نشہ آور ادویات افریقی اور امریکی ممالک تک پہنچائی جا رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کی اینٹی ڈرگ ایجنسی (یو این او ڈی سی…