آرمی چیف سے مالدیپ کے جنرل کی ملاقات ،سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
جی ایچ کیو کا دورہ،یاد گارہ شہدا پر حاضری ،پھول چڑھائے،آئی ایس پی آر
راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے مالدیپ کے چیف آف ڈیفنس فورسز میجر جنرل ابراہیم حلمی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے ،پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے عامہ کے…