سینیٹ کی داخلہ کمیٹی نے کثرت رائے سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی
اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ کی داخلہ کمیٹی نے کثرت رائے سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی ،جے یوآئی اور صحافتی تنظیموں کی جانب سے بل کی شدید مخالفت ،پی ٹی آئی کے اکین اجلاس سے غیر حاضر رہے۔سوموار کو سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کا چیئرمین فیصل…