انسانی اسمگلنگ دنیا کیلئے ایک سنگین چیلنج ہے جو لاکھوں افراد کو متاثر کرتی ہے‘صدر زرداری

اسلام آباد(آن لائن)صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ دنیا کیلئے ایک سنگین چیلنج ہے جو لاکھوں افراد کو متاثر کرتی ہے‘غربت، تنازعات، لاعلمی اور غیر محفوظ ہجرت انسانی اسمگلنگ کے بنیادی اسباب ہیں‘انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے بین…

نواز شریف کا ضمنی الیکشن بھرپور انداز میں لڑنے کا فیصلہ، پارٹی امیدواروں سے درخواستیں طلب

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے ضمنی انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی کی جانب سے امیدواروں سے باضابطہ طور پر درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف…

یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کے خلاف ملازمین کا دھرنا 10ویں روز بھی جاری

اسلام آباد(آن لائن)یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کے خلاف ملازمین کا دھرنا 10ویں روز بھی جاری رہا،ملازمین نے دلبرداشتہ ہوکر یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا ہیڈ آفس سیل کر دیا ۔یوٹیلیٹی سٹورز ہیڈ آفس کے دونوں دروازوں پر احتجاجی ملازمین کھڑے…

بھارت کا پرالے میزائل کا تجربہ، تجربات آپریشن سندور کی شکست چھپانے کی سیاسی چال

نئی دہلی (آن لائن) مودی سرکار کی جانب سے پرالے میزائل کے تجربات آپریشن سندور کی شکست چھپانے کی سیاسی چال ہے۔آپریشن سندور کی شکست چھپانے کے لیے مودی کا جھوٹا کھیل بے نقاب ہوگیا اور میزائل نمائش سے سیاسی بحران سنبھالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔…

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو آنے سے حکومت کیوں روکے گی‘ خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو آنے سے حکومت کیوں روکے گی۔اسلام آباد میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان آنے کے لیے وزٹ، اجازت اور شرائط پوری کر کے آسکتے ہیں، میں…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی(آن لائن)اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پالیسی ریٹ 11 فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار رہے گی، گزشتہ مالی سال…

وزیراعظم مودی میں دم ہے تو بولیں ٹرمپ جھوٹ بول رہا، راہول گاندھی کی کڑی تنقید

نئی دہلی (آن لائن) عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا شکار بھارتی بیانیے کو دنیا نے مسترد کر دیا، مودی سرکار کو معرکہ مرصوص میں شکست کے بعد سفارتی سطح پر بھی منہ کی کھانی پڑی۔ راہول گاندھی نے لوک سبھا میں مودی سرکار کی ذلت آمیز ناکامیوں کا پردہ…

آپریشن سندور میں مودی سرکار کے عسکری غرور کی شکست پر لوک سبھا میں سوالات

نئی دہلی (آن لائن) آپریشن سندور میں مودی سرکار کے عسکری غرور کی شکست پر لوک سبھا میں سوالات اٹھنے لگے ہیں۔گودی میڈیا پر آپریشن سندور کی کامیابی کا شور مچانے والی مودی سرکار لوک سبھا میں مکمل خاموش ہے، آپریشن سندور کی تفصیلات نہ ملنے پر…

شبلی فراز کا چیف جسٹس کو خط: 9 مئی کے مقدمات میں انصاف کی فراہمی پر سنگین تحفظات

اسلام آباد (آن لائن) قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز نے 9 مئی کے مقدمات میں عدالتی کارروائیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ہے، جس میں فئیر ٹرائل کے حق اور بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کا معاملہ اٹھایا گیا…

پاکستان علاقائی امن کے قیام کے لیے پرعزم ، ہر قسم کے اندرونی یا بیرونی خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کی…

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت معرکہ حق میں شکست کے بعد اب فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان جیسی پراکسیز کے ذریعے پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان علاقائی امن کے قیام کے لیے پرعزم…