عوامی ایجنڈے کا اصل مقصد عوامی خدمات کی فراہمی اور گورننس کو بہتر بنانا ہے، علی امین گنڈا پور

پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس گزشتہ روز وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ کے 99 نکاتی عوامی ایجنڈے پر عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ کے پرنسپل…

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روزپاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بلندیوں کا ایک اور نیا ریکارڈ قائم کر…

کراچی(آن لائن)منی بجٹ اور پیٹرولیم لیوی میں ٹیکس کے خدشات زائل ہونے اور آئی ایم ایف کی پاکستان کی معاشی کارکردگی سے مطمین ہونے پرکاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روزپاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بلندیوں کا ایک اور نیا ریکارڈ قائم کر دیا،ٹریڈنگ…

زیر التوا مقدمات: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کمپٹیشن کمیشن کو بھرپور حمایت کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے جمعہ کو کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ چیئرمین سی سی پی، ڈاکٹر کبیر احمد سدھو، سی سی پی کے اراکین سلمان امین، عبدالرشید شیخ، سعید احمد نواز، اور…

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے ”وی پی این“ کااستعمال غیرشرعی قراردیدیا

اسلام آبا د(آن لائن)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے ”وی پی این“ کااستعمال غیرشرعی قراردیدیا انہوں نے کہا کہ حکومت و ریاست کو شرعی لحاظ سے اختیا ر ہے کہ وہ برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد…

24 نومبر کو فائنل احتجاج ،پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی اہمیت اختیار کر گئی ،تمام اختیار مل گئے

اسلام آباد (آن لائن)بانی چیئرمین کی جانب سے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اہمیت اختیار کر گئی ،ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق سیاسی کمیٹی میں پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز اور عمر ایوب…

کوشش ہے24 نومبر کو زیادہ سے زیادہ لوگ احتجاج میں شامل ہوں،شیخ وقاص اکرم

پشاور(آن لائن)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ کوشش کررہے ہیں کہ 24 نومبر کو زیادہ سے زیادہ لوگ احتجاج میں شامل ہوں۔ہائیکورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ نوجوان، طلبا, تاجر اور سول سوسائٹی…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح میں 4.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے…

قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کا ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے…

اسلام آباد(آن لائن) قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کا ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت، اپوزیشن لیڈر کا میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد کو وطن کے دفاع کی خاطر جان نچھاور کرنے پر…

آئینی بنچ کا پہلا کیس ،قاضی فائز عیسی کو بڑا ریلیف

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے قاضی فائز عیسی کوبڑاریلف دیتے ہوئے ان کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ تعیناتی کیخلاف نظرثانی درخواست خارج کردی۔بنچ نے درخواست گزارکامعاملہ پاکستان بار کونسل کوبھجوانے کاعندیہ دے دیا۔ جسٹس…

منی پور میں بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں کے باعث کشیدگی عروج پر

نئی دہلی (آن لائن)منی پور میں بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں کے باعث کشیدگی عروج پر، منی پور میں عیسائیوں اور اقلیتوں کے خلاف نسل کشی جاری ، منی پور کے علاقے جیریبام سے تین بچوں اور تین خواتین لاپتہ ، دو بوڑھے افراد کی تشدد شدہ لاشیں ملبے سے…