منی پور میں بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں کے باعث کشیدگی عروج پر

نئی دہلی (آن لائن)منی پور میں بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں کے باعث کشیدگی عروج پر، منی پور میں عیسائیوں اور اقلیتوں کے خلاف نسل کشی جاری ، منی پور کے علاقے جیریبام سے تین بچوں اور تین خواتین لاپتہ ، دو بوڑھے افراد کی تشدد شدہ لاشیں ملبے سے برآمد کرلیا گیا ۔منی پور کے جیریبام ضلع میں پولیس کے ہاتھوں 10 کوکی عیسائیوں کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذکردیا گیا ، پولیس نے جھوٹا الزام لگایا کہ یہ افراد شراندازی میں ملوث ہیں ، کوکی قبائل کے مطابق 11 نومبر کو جعلی مقابلوں میں مارے جانے والے عسکریت پسند نہیں بلکہ ہمارے گاوٴں کے رضاکار تھے، کوکی اکثریتی اضلاع میں ہڑتال کی کال دی، بھارتی فوج نے گاوں کو لوٹنے اور جلانے میں مدد فرائم کی، احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک بھارتی پولیس سرعام معافی نہیں مانگتی۔

Comments are closed.