محمد اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ میں وویمن ایسوسی ایشن چیئرٹی بازار کا افتتاح کردیا
یہ چیئرٹی بازار راولپنڈی۔ اسلام آباد کے شہریوں کے لئے ایک موقع ہے کہ وہ فارن آفس کا دورہ کرسکیں اور دوسرے ممالک کی ثقافت دیکھ سکیں، نائب وزیراعظم
اسلام آباد(آن لائن) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ میں وویمن…