تیسرا ٹی20 بارش کے باعث منسوخ، سیریز 0-2 سے جنوبی افریقہ کے نام

جوہانسبرگ (آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ خراب موسم اور کم روشنی کے باعث شروع ہوئے بغیر ہی منسوخ کردیا گیا۔ جوہانسبرگ میں میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوا، تاہم مسلسل بارش کے باعث میچ منسوخ کرنے…

مدارس رجسٹریشن بل کے تنازعہ پرقانون سازی پر حکومت اور جے یو آئی ف کے درمیان برف نہ پگھل سکی

اسلام آباد(آن لائن)مدارس رجسٹریشن بل کے تنازعہ پرقانون سازی پرتاحال حکومت اور جے یو آئی ف کے درمیان برف نہ پگھل سکی‘مسلسل مشاورتوں کے باوجود مولانا فضل الرحمان سوسائٹیز ایکٹ کے تحت مدارس رجسٹرکرنے کے خواہاں ہیں جبکہ حکومت 2019 کے وزارت…

جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کا واقعہ‘ بچائے جانے والوں میں 47 پاکستانی بھی شامل ‘ایک جاں بحق ہونے کی…

اسلام آباد(آن لائن)یونان کے جزیرے کریٹ میں گزشتہ روز کشتیوں کے الٹنے کے واقعات کے بعد بچائے جانے والوں میں 47 پاکستانی بھی شامل ہیں،مرنے والوں میں ایک پاکستانی کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے کشتی کے حادثے…

جوڈیشل کمیشن کے قواعدوضوابط‘جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کو تحریری سفارشات کا ایک اور خط…

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئرر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کے قواعدوضوابط تیارکرنے اور ان کے حوالے سے تحریری سفارشات بھجوانے کے لیے ایک اور خط تحریرکریں گے۔ذرائع کاکہناہے کہ یہ خط رواں ہفتے بھجوایاجائیگاکوشش کی…

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 21 دسمبر کو ہوگا

اسلام آباد (آن لائن) جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 21 دسمبر کو ہوگا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اسلام آباد، پنجاب اور بلوچستان میں ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر رکھا تھا۔ 21 دسمبر کو چاروں صوبوں کی ہائیکورٹ میں ججز کی تقرر سے متعلق…

رولز کمیٹی کے 16 دسمبرکے اجلاس میں آپکی تجویز پر غور ہوگا‘جسٹس جمال مندوخیل

آئینی مینڈیٹ ہے کہ عدلیہ آزاد غیر جانبدار ہو۔عدلیہ کے ججز اہل اور ایماندار ہوں‘رولز کمیٹی ان مقاصد کے حصول کیلئے بہترین طریقہ کار وضع کرنے کیلئے پرعزم ہے‘ جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس…

آئینی چیلنجوں اور 18ویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد کیلئے تمام پارلیمانی قیادت کاسر جوڑ کر بیٹھنے کا…

آئینی و پارلیمانی مسائل پر غور کے لیے تین روزہ سپیکر کانفرنس 18 دسمبر کو اسلام آباد میں شروع ہوگی پارلیمانی احتساب، پبلک اکاؤنٹس کمیٹیوں کی ایسوسی ایشن کی تشکیل اور دیگر امور پرایجنڈے میں شامل اسلام آباد(آن لائن)ملک کو درپیش آئینی چیلنجوں…

جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیااپکا 12 دسمبر کو لکھا گیا خط مجھے موصول ہوا جسٹس مندو خیل اپکے علم میں ہے کہ 26 ویں ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن دوبارہ تشکیل دیا گیا ہے ،کمیشن…

ریاست بغاوت پر اکسا رہی ہے، گولی کا جواب گولی سے دیں گے، علی امین گنڈاپور

پنجاب پولیس، رینجرز اور فوجی سپاہیوں نے اپنی عوام پر گولیاں چلائی ہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنداپور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی فسطائیت اور فرعونیت کا مقابلہ کر رہی ہے، جو حال فرعون کا ہوا وہی…

محمود خان اچکزئی کی تحریک انصاف سے سول نافرمانی کی تحریک موٴخر کرنے کی اپیل

مذاکرات میں طے ہونا چاہیے کہ حکومت کب ہٹے گی، بات چیت سے مسائل کا حل نکلے تو اس سے اچھی بات نہیں، بیان جاری اسلام آباد (آن لائن) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور ممبر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پاکستان تحریک انصاف سے سول…