شاہ محمود قریشی کا ایک بار پھر مذاکرات پر زور، پی ٹی آئی کو نیا فارمولا بھی پیش کردیا

لاہور(آن لائن)کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے مذاکرات کیلئے اپنی پارٹی کو نیا سیاسی فارمولا پیش کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے اسیر سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کے ساتھ…

ایئر چیف کا امریکہ کا تاریخی دورہ، پینٹاگون، محکمہ خارجہ اور کیپیٹل ہل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں

واشنگٹن (آن لائن)سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نے امریکہ کا سرکاری دورہ کیا، جوکہ ایک دہائی سے زائد عرصے کے دوران پاک فضائیہ کے کسی بھی حاضر سروس ائیر چیف کا پہلا دورہ ہے، جس سے دو طرفہ دفاعی تعاون اور باہمی مفادات…

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور(آن لائن)تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق دو روز قبل پی ٹی آئی کی خاتون ورکر صں م جاوید کو لاہور ہائی کورٹ نے رہا کرنے کا حکم دیا تھا آج انہیں کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔رہائی…

ریاستی اداروں سمیت سب کو چیلنج کرتا ہوں کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کوگراکردکھائیں،علی…

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈہ پور نے کہاہے کہ ریاستی اداروں سمیت سب کو چیلنج کرتا ہوں کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کو آئینی طریقے سے گرانے کی پوری کوشش کرے وہ کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونگے‘بانی پی ٹی…

قومی اسمبلی،مسلم لیگ ن کے ارکان کی تعداد 123 ‘پیپلز پارٹی 74‘ ایم کیو ایم 22، ق لیگ 5، آئی پی پی…

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاالیکشن کمیشن کا فیصلہ موصول ہوتے ہی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹفکیشن جاری کیاقومی میں ممبران کی کل تعداد 333 ہو گئی َحکمران اتحاد کی نشستیں 235 ہو گئی ٰہیں جبکہ…

باجوڑ میں بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر، پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید، 16 زخمی

باجوڑ (آن لائن)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں صدیق آباد پھاٹک میلہ گرانڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں اسسٹنٹ کمشنر ناگئی، تحصیل دار نواگئی، دو پولیس اہل کاروں سمیت 5 افراد شہید اور16 زخمی ہوگئے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں موٹر…

وزیر دفاع خواجہ آصف کی چیئرمین سینیٹ اور سپیکر کی تنخواہیں اور مراعات میں اضافے پر کڑی تنقید

اسلام آباد(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر کی تنخواہیں اور مراعات میں اضافے پر کڑی تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ مالی فحاشی کا سلسلہ یکم جنوری 2025 سے شروع ہونا ہے یہ نوٹیفکیشن کا حصہ ہے۔خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا کہ…

بھارت نے پاکستان کے شوبز یوٹیوب چینلز پر عائد پابندی ختم کردی

کراچی (آن لائن) بھارتی حکومت نے پاکستان کے ڈراموں اور دیگر شوبز مواد دکھانے والے یوٹیوب چینلز پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے حملے کو جواز بنا کر بھارتی حکومت نے 22 اپریل کے بعد…

اکیلا مجاہد ۔پھر وڑ گیا/ بھگوڑے عادل راجہ کی جرمانہ معافی کی اپیل مسترد

عادل راجہ کی برطانوی عدالت میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی جانب سے دائر کیس میں 10 ہزار پاؤنڈ جرمانے کو معاف کرانے کی اپیل مسترد ہو گئی ،‏برطانوی عدالت میں مدعی بریگیڈئر راشد (ر) نے موقف اختیار کیا کہ عادل راجہ نے تاحال 10 ہزار پاؤنڈ جرمانے…

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو دبئی میں ہوگا

دبئی (آن لائن) ایشین کرکٹ کونسل کے تحت ہونے والا ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ 4 یا 5 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے، ایشیا کپ کے حوالے سے حتمی فیصلہ رواں ہفتے ہوسکتا ہے۔ بھارت کی میزبانی میں ایشیا…