گورنر راج نہیں لگ سکتا، ایسے حالات نہیں، فضل الرحمان

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا پتا نہیں لیکن جو کچھ اسلام آباد میں ہوا، اچھا نہیں ہوا، میں مذمت کرتا ہوں،گفتگو رحیم یارخان (آن لائن)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ…

ہم نے کبھی 100، 200 ہلاکتوں کے دعوؤں کو اون نہیں کیا، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی 100، 200 ہلاکتوں کے دعووں کو اون نہیں کیا، کسی ایم این اے، ایم پی اے کو کنٹیر کے پاس نہیں بلایا تھا، وہ ایک لانگ پراسس تھا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہماری ساکھ متاثر…

پی ٹی آئی کو جگہ دینے کیلئے پیپلز پارٹی کو توڑا گیا، بلاول

کراچی (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو جگہ دینے کیلئے پیپلز پارٹی کو توڑا گیا، ہم تین نسلوں سے ملک کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، آج پیپلز پارٹی ملک کے کونے کونے میں موجود ہے۔بلاول بھٹو نے پیپلز…

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی(آن لائن )آئس اور منشیات خریدوفروخت کا مقدمہ میں گرفتار سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔اڈیالہ جیل حکام نے روبکار پہچنے کے بعد مطیع اللہ جان کو رہا کیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے آج…

آزادی چاہیے تو عدلیہ کی طرف رجوع کریں ڈی چوک اور دھرنہ آپ کو آزاد نہیں کر سکتااگر ہر کوئی منہ اٹھا…

پشاور(آن لائن)ہمارے جنوبی اضلاع دہشتگردی اور دہشتگردوں کی زد میں ہیں دھرنے اور جلوس سے آزاد نہیں ہو سکتے، آزادی چاہیے تو عدلیہ کی طرف رجوع کریں ڈی چوک اور دھرنہ آپ کو آزاد نہیں کر سکتااگر ہر کوئی منہ اٹھا کر اسلام آباد کو بند کرنے کی کوشش…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے ہفتہ کے روز ضلع کوہاٹ کا دورہ

جو بھی ہتھیار اُٹھائے گا، وہ دہشت گرد کہلائے گا اور دہشت گردوں کا ٹھکانہ جہنم ہے ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور تشدد اور لڑائی کسی بھی مسئلے کا حل نہیں اور مذاکرات ہی ایسے تنازعات کے حل کا واحدذریعہ ہیں اور ہم پختون روایات…

برطانوی پارلیمنٹ کے 60 اراکین کا وزیرخارجہ کو خط، اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ

لندن (آن لائن)برطانیہ کے 60 ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا ہے۔ برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیم کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے اور اسرائیل پر پابندیاں لگائی…

چوبیس نومبر نو مئی کا پارٹ ٹو، وفاق پر تیسرا حملہ تھا جو ناکام بنایا گیا ، خوا جہ آصف

پی ٹی آئی والے ڈی چوک میں شہادتوں کا جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، اب کوئی حملہ نہیں ہو گا ، کے پی کے میں گورنر راج لگا نے کی کوئی سوچ نہیں ، میڈیا سے گفتگو سیالکوٹ (آن لائن) وزیر دفاع خوا جہ آصف نے چوبیس نومبر کو نو مئی کا پارٹ ٹو قرار دیتے…

چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے کی مدت میں 1 ہفتے کی توسیع کا امکان

دبئی (آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے چیئرمین گریگ بارکلے کے عہدے کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کا امکان ہے۔چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے کی عہدے کی معیاد 30 نومبر تک تھی۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کو یکم دسمبر کو آئی سی…

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کے سخت موقف پر بھارت نے وقت مانگ لیا

دبئی (آن لائن)چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی بورڈ میٹنگ (ہفتہ کو) منسوخ کردی ،آئی سی سی نے بورڈ میٹنگ نہیں ہونے کی تصدیق کر دی۔ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی نے پاکستان کے سخت موقف کے بعد مزید وقت…