زیر التوا مقدمات: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کمپٹیشن کمیشن کو بھرپور حمایت کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے جمعہ کو کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ چیئرمین سی سی پی، ڈاکٹر کبیر احمد سدھو، سی سی پی کے اراکین سلمان امین، عبدالرشید شیخ، سعید احمد نواز، اور…

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے ”وی پی این“ کااستعمال غیرشرعی قراردیدیا

اسلام آبا د(آن لائن)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے ”وی پی این“ کااستعمال غیرشرعی قراردیدیا انہوں نے کہا کہ حکومت و ریاست کو شرعی لحاظ سے اختیا ر ہے کہ وہ برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد…

24 نومبر کو فائنل احتجاج ،پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی اہمیت اختیار کر گئی ،تمام اختیار مل گئے

اسلام آباد (آن لائن)بانی چیئرمین کی جانب سے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اہمیت اختیار کر گئی ،ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق سیاسی کمیٹی میں پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز اور عمر ایوب…

کوشش ہے24 نومبر کو زیادہ سے زیادہ لوگ احتجاج میں شامل ہوں،شیخ وقاص اکرم

پشاور(آن لائن)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ کوشش کررہے ہیں کہ 24 نومبر کو زیادہ سے زیادہ لوگ احتجاج میں شامل ہوں۔ہائیکورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ نوجوان، طلبا, تاجر اور سول سوسائٹی…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح میں 4.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے…

قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کا ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے…

اسلام آباد(آن لائن) قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کا ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت، اپوزیشن لیڈر کا میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد کو وطن کے دفاع کی خاطر جان نچھاور کرنے پر…

آئینی بنچ کا پہلا کیس ،قاضی فائز عیسی کو بڑا ریلیف

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے قاضی فائز عیسی کوبڑاریلف دیتے ہوئے ان کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ تعیناتی کیخلاف نظرثانی درخواست خارج کردی۔بنچ نے درخواست گزارکامعاملہ پاکستان بار کونسل کوبھجوانے کاعندیہ دے دیا۔ جسٹس…

منی پور میں بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں کے باعث کشیدگی عروج پر

نئی دہلی (آن لائن)منی پور میں بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں کے باعث کشیدگی عروج پر، منی پور میں عیسائیوں اور اقلیتوں کے خلاف نسل کشی جاری ، منی پور کے علاقے جیریبام سے تین بچوں اور تین خواتین لاپتہ ، دو بوڑھے افراد کی تشدد شدہ لاشیں ملبے سے…

اہل خانہ کو فلموں سے ریٹائرمنٹ کا بتایا تو سابقہ اہلیہ روپڑیں‘ عامر خان کا انکشاف

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ چند سال قبل جب اہلخانہ کو فلموں سے ریٹائرمنٹ کا بتایا تو سابقہ اہلیہ روپڑی تھیں۔حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران عاعامر خان نے بتایا کہ میں نے فلم لال سنگھ…

چین کی جانب سے اپنے شہریوں کے تحفظ کے لئے اپنی سکیورٹی ٹیم بھیجنے کی رپورٹیں بے بنیاد اور منفی…

اسلام آباد (آن لائن) دفتر خارجہ نے چین کی جانب سے اپنے شہریوں کے تحفظ کے لئے سکیورٹی ٹیم بھیجنے بارے رپورٹوں کی تردید کرتے ہوے کہا ہے کہ اس طرح کی خبریں دونوں ممالک کی دوستی خراب کرنے کے پروپیگنڈے کا حصہ ہیں ۔ چینی شہریو ں کی حفاظت کے لئے…