آصف علی زرداری نے پارٹی کی مرکزی قیادت کو لاہور طلب

لاہور (آن لائن) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری نے پارٹی کی مرکزی قیادت کو لاہور طلب کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ پارٹی کی مرکزی قیادت نے منگل کے روز ہی لاہور پہنچ کر بلاول ہاؤس لاہور میں آصف علی زرداری سے ملاقات…

پچھلے پانچ سال گھس بیٹھیوں نے لاہور پر قبضہ کر لیا تھا،کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا، مریم نواز

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا ہے کہ پچھلے پانچ سال گھس بیٹھیوں نے لاہور پر قبضہ کر لیا تھا اورکوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا، خدمت کے جو نشان مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر گئی تھی وہ وہیں پر ہیں،…

لاہور ، 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے مزید تین افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے مزید تین افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ اسی عرصہ میں پنجاب میں نمونیہ کے 15 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ بتایا گیا ہے کہ 2023 میں شہر لاہور میں نمونیہ کا صرف ایک…

ڈلیور نہ کرنے والے اس بار آخری الیکشن لڑیں گے: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ڈلیور نہ کرنے والے اس بار آخری الیکشن لڑیں گے، اب دو خاندانوں کی نہیں عوام کی باری آئے گی، 8فروری کاسورج جمہور کی تمناؤں کو روشن کرے گا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا…

پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے۔8 روپے کمی کے بعد…

شاداب خان نے اپنی جلد شادی کا قصہ بیان کردیا

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے آل راونڈر شاداب خان نے اپنی جلد شادی کا قصہ بیان کیا ہے۔شاداب نے ایک نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران چٹ منگنی اور شادی کا قصہ بتاتے ہوئے کہا کہ دسمبر 2022 میں بگ بیش کھیل رہا تھا جس دوران میں انجرڈ ہوگیا اور…

قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل شکستوں پر اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

لاہور (آن لائن) نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست کے بعد قومی ٹیم میں ہونے والے اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی ٹیم کے کچھ سینئر کھلاڑیوں کی ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کے ساتھ ٹھن گئی ہے کیونکہ انہوں…

نصیر الدین شاہ، وجے ورما اور فاطمہ ثناء شیخ کی نئی فلم کا اعلان

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ، وجے ورما اور فاطمہ ثناء شیخ کی نئی فلم ”اول جلول عشق“ کا اعلان ہوگیا۔ فلم کو وبھو پوری اور وشال بھردواج ڈائریکشن دیں گے جبکہ اس میں انہیں لیجنڈری گلزار کی معاونت بھی حاصل…

کرن جوہر نے کرینہ کپور سے دوستی ختم کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے مشہور ڈائرکٹر کرن جوہر نے اداکارہ کرینہ کپور سے دوستی ختم کرنے کی وجہ بتا دی۔بالی ووڈ کی متعدد بلاک بسٹر فلموں کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کرن جوہر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میگا اسٹار کرینہ کپور سے کئی سال…

بحیرہ احمر میں کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لندن (آن لائن)بحیرہ احمر میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمتوں میں پیر کے روز اضافہ ہوا جب تاجروں نے امریکی اور برطانوی افواج کی جانب سے یمن میں حوثی ملیشیا کو بحیرہ احمر…