گورنر راج نہیں لگ سکتا، ایسے حالات نہیں، فضل الرحمان
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا پتا نہیں لیکن جو کچھ اسلام آباد میں ہوا، اچھا نہیں ہوا، میں مذمت کرتا ہوں،گفتگو
رحیم یارخان (آن لائن)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ…