بانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی نہیں، ان پرکرپشن کے سنگین الزامات ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی نہیں۔اسلام آباد میں غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جارہا، ان پر کرپشن کے سنگین مقدمات…

مذموم سیاسی مقاصد کا حصول‘پی ٹی آئی کی طرف سے ہلاکتوں کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈا شدومد سے جاری

بیرون ملک فرار سلمان احمد نے فلسطین کے شہداء کی تصاویر کو بھی اسلام آبادمیں من گھڑت ہلاکتوں سے جوڑ دیا سلمان اکرم راجا 20، شیر افضل مروت 12، علی امین گنڈا پور سینکڑوں اور لطیف کھوسہ نے تو 278 ہلاکتوں کا دعویٰ کر دیا اسلام آباد(آن…

عدالتی حکم کے باوجود احتجاج پر توہین عدالت کی درخواست‘پی ٹی آئی کو توہین عدالت نوٹس جاری

اسلام آباد(آن لائن)احتجاج کی ناکامی کے بعدتحریک انصاف پر نئی افتاد آن پڑی‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود احتجاج پر توہین عدالت کی درخواست پر پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پرجواب طلب کرلیا۔ عدالتی حکم کے باوجود…

پی ٹی آئی کی 24 نومبرکی احتجاج کی کال پر تشدد ثابت ہوئی ، آر پی او

راولپنڈی (آن لائن) ریجنل پولیس آفیسر بابر سرفراز الپا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی چوبیس نومبر کی احتجاج کی کال پر تشدد ثابت ہوئی تاہم ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔ مظاہرین نے پولیس پر سیدھے فائر کئے ۔ بڑی تعداد میں پولیس…

امید ہے تحریک انصاف کا بار بار احتجاج کی کال کا بخار اتر گیا ہو گا: طلال چودھری

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے تحریک انصاف کا بار بار احتجاج کی کال کا بخار اتر گیا ہو گا۔خان کی رہائی تک احتجاج برقرار رکھنے کی دعویدا ر پتلی گل سے ایسے فرار ہوئی کہ کسی کو پتہ تک نہیں چلا ۔ علی…

صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آبا د(آن لائن) اسلام آباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو ای نائن چیک پوسٹ سے گرفتار کیاگیا۔ایف ائی آر کے مطابق گزشتہ رات گاڑی کواسلام آباد ناکے پہ رکنے کا اشارہ کیا گیا، گاڑی کی ٹکر سے ڈیوٹی پر مامور کانسٹیبل مدثر زخمی ہو گئے، گاڑی…

خیبر پختونخوا میں گورنر راج ،وفاقی کابینہ کی اکثریت نے حمایت کر دی

اسلام آباد(آن لائن)خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کا معاملہ،وفاقی کابینہ کی اکثریت نے گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کردی ،حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں صرف ایک نکاتی ایجنڈے پر غور ہوا،وزارت…

پی ٹی آئی کے گرفتار شرپسند وں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے

اسلام آبا د(آ ن لائن)تحریک انصاف کے گرفتارشرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے ہیں ،پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج میں شریک شرپسند سجاد کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی قیادت نے ہم سے رابطہ کیا کہ آپ نے احتجاج میں آنا ہے،ہمیں 50 ہزار روپے دئیے گئے…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا

کراچی(آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا۔پی ایس ایکس میں آج کاروبار کے آغاز ہی سے تیزی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس نے 790 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ کی سطح…

بین الاقوامی امداد افغانستان میں دہشتگردی کے لیے استعمال

اسلام آباد (آن لائن)بین الاقوامی امداد افغانستان میں دہشتگردی کے لیے استعمال، 2021 میں امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا پورے خطے کے لیے ایک نیا چیلنج بن کر سامنے آیا ، طالبان حکومت آئے روز عالمی امداد نہ ملنے کا واویلا مچاتی ہے جبکہ حقیقت…