تاریخ رقم،پاکستان نے آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز 22 سال بعد جیت لی
پاکستان نے آسٹریلوی بالرز کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے مطلوبہ ہدف محض 26.5 اوورز میں حاصل کیا
نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی نے 3،3 حارث رؤف نے 2 اور محمد حسنین نے ایک وکٹ حاصل کی
پرتھ (آن لائن)پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو شکست…