اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کردی گئی

راولپنڈی(آن لائن)اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کردی گئی ہے، جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہونگی، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی۔ جیل زرائع کے…

ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت پر شدید تشویش ‘ اسرائیلی کارروائی خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کے…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حالیہ اقدام پر شدید تشویش ہے ‘اسرائیل کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں ‘ اسرائیلی کارروائی خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی بھی خلاف…

ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک‘ شنگھائی تعاون کونسل سربراہ اجلاس کا خیرمقدم

اسلام آباد(آن لائن)ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل (ایس سی او)کے سربراہ اجلاس کا خیرمقدم کیا گیا اور سیاسی اور عسکری قیادت نے ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ایوان صدر میں صدر آصف زرداری سے…

تم کیا کررہے ہو؟ رنبیر کپور پاپارازیوں پر برس پڑے

ممبئی (آن لائن)رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آگئی ہے ، جس میں رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ کے ساتھ تصویر لینے کے لئے پاپرازیوں کے گھیرنے کے بعد غصے میں ایک فوٹوگرافر کو اپنے بازو سے کھینچ لیا۔ ویڈیو تیزی سے…

الو ارجن کی فلم پشپا 2 نے ریلیز سے قبل ہی 1200 کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرلیا

ممبئی (آن لائن)جنوبی بھارتی سپر اسٹار الو ارجن کی فلم پشپا 2: دی رول نے اپنی ریلیز سے قبل ہی $120 ملین (تقریبا 1,200 کروڑ روپے) کی آمدنی حاصل کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، پشپا کے اس سیکوئل نے اپنے تھیٹر اور غیر تھیٹر حقوق بیچ…

علی امین جس کی مخالفت کی انہی کی حلف برداری کی تقریب میں آگئے،مریم نواز

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایوان صدرچیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ جس کی مخالفت کرتے تھے انہی کی حلف برداری کی تقریب میں آگئے،صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ ایوان…

میری کوششوں سے بشری بی بی رہا ہوئیں،علی امین گنڈا پور کا اعتراف

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایوان صدر میں چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے بشریٰ بی بی کے لاہور کے بجائے پشاور جانے کی وجوہات صحافیوں کو بتا دیں،صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو ایوان صدر…

ایمرجنگ ٹی20 ایشیاکپ؛ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل کی دوڑ سے باہر

عمان کے الامارات اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مگر سوائے عمیر بن یوسف کے کوئی دوسرا بیٹر نہیں چل سکا۔انہوں نے 68 رنز کی اننگز کھیلی، انکے علاوہ کوئی کھلاڑی پاکستان شاہینز کی ٹیم کو اپنی بلیبازی…

بھارتی مسلمان بی جے پی کی ریاستی دہشتگردی کا شکار

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی مسلمان بی جے پی کی ریاستی دہشتگردی کا شکار، مودی کے تیسری دفعہ اقتدار سنبھالتے ہی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر قیامت ِ صغریٰ ٹوٹ پڑی ، بھارت میں کشمیر سے لیکر کرناٹکا تک اقلیتیں اپنے بنیادی انسانی حقوق کے حصول کے لیے…

وزیر خزانہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کی ملاقات،50 کروڑ ڈالر قرض دینے کا عندیہ

واشنگٹن(آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماساتسوگو اساکاوا سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں ملاقات کی ہے ،ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر نے 50 کروڑ ڈالر قرض کی فراہمی کا عندیہ دیدیا،ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک…